ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار، آرمی چیف نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی

datetime 20  جون‬‮  2023

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار، آرمی چیف نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کی ’’معاشی بحالی‘‘کی جامع حکمت عملی جاری کر دی ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئیں مل کر اپنی بھرپور صلاحیتوں سے کام کرنے کا عزم کریں اور اپنی توجہ بھٹکنے نہ دیں،متوقع سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع… Continue 23reading پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار، آرمی چیف نے مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار

datetime 20  جون‬‮  2023

پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پاکستان کی ’’معاشی بحالی‘‘کی جامع حکمت عملی جاری کر دی ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئیں مل کر اپنی بھرپور صلاحیتوں سے کام کرنے کا عزم کریں اور اپنی توجہ بھٹکنے نہ دیں۔ ’’اکنامک ریوائیول پلان‘‘کے عنوان سے تیار کردہ… Continue 23reading پاکستان کی معاشی بحالی کا قومی پلان تیار

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواست دائر کردی

datetime 20  جون‬‮  2023

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواست دائر کردی۔ منگل کو درخواست وکیل عزیر چغتائی کے توسط سے دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی کہ عام عدالتیں ہوتے ہوئے ملٹری کورٹس کے ذریعے سویلینز کا ٹرائل غیر آئینی قرار دیا جائے۔ استدعا کی… Continue 23reading سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواست دائر کردی

چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

datetime 20  جون‬‮  2023

چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

لاہور ( این این آئی) لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا اعوان نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت… Continue 23reading چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

datetime 20  جون‬‮  2023

یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

ایتھنز(این این آئی)یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کشتی حادثے میں اموات کی تعداد 80 ہوگئی، جبکہ 104 کو بچا لیا گیا تھا۔اطلاعات کے مطابق کشتی میں 400 سے 750 مسافر سوار تھے، 5 روز گزر جانے… Continue 23reading یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر دینے کی 3 درخواستیں

datetime 20  جون‬‮  2023

پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر دینے کی 3 درخواستیں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے پہلے ہی چین سے درخواست کر رکھی ہے کہ وہ سیف پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر رول اوور کردے اوراس سلسلے میں 500 ملین ڈالرکی قسطیں جمع کرائے جبکہ 300 ملین ڈالر بینک آف چائنہ سے ری فنانس کرائے۔ جنگ اخبار میں مہتاب حیدر کی خبر کے… Continue 23reading پاکستان کی چین سے 1.3 ارب ڈالر دینے کی 3 درخواستیں

اپنے مفاد میں منظور کردہ ارکان سینیٹ کے بلز میں فاش غلطیاں

datetime 20  جون‬‮  2023

اپنے مفاد میں منظور کردہ ارکان سینیٹ کے بلز میں فاش غلطیاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ نے گزشتہ جمعہ کو اپنے ارکان، ڈپٹی چیئرمین اور چیئرمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق تین پرائیویٹ ممبر بل یہ تاثر دیتے ہوئے منظور کیے کہ ان کی منظوری سے مالی بوجھ نہیں پڑے گا۔تاہم، جب موجودہ قوانین کا موازنہ ان تین بلز کے ساتھ کیا جائے تو معلوم… Continue 23reading اپنے مفاد میں منظور کردہ ارکان سینیٹ کے بلز میں فاش غلطیاں

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون کو ہوگی

datetime 19  جون‬‮  2023

ذی الحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون کو ہوگی

کراچی (این این آئی)پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا جس کے بعد عید الاضحی 29 جون بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔پاکستان میں 20 جون کو یکم ذی الحج 1444 ہوگی اور عید الاضحی29 جون بروز جمعرات منائی جائے گی۔ چاند نظر آنے کا اعلان چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد… Continue 23reading ذی الحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون کو ہوگی

سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

datetime 19  جون‬‮  2023

سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر اس 3 رکنی بینچ کا حصہ تھے۔ دورانِ سماعت اٹارنی جنرل… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

1 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 3,661