جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

datetime 17  جون‬‮  2023

آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزرچوہدری محمد سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے لئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ،پارلیمنٹ کو مقررہ مدت سے پہلے تحلیل کر دینا چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ 13 اگست سے… Continue 23reading آئندہ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے (ق) لیگ کا بھی کردار ہوگا ، چوہدری سرور کا دعویٰ

اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگا

datetime 17  جون‬‮  2023

اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامک ڈویلپمنٹ بینک (آئی ڈی بی) پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 600ملین ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے خیبرپختونخوا میں چشمہ رائٹ بینک کینال کے لیے مالی اعانت فراہم کی جائے گی۔ جنگ اخبار میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق… Continue 23reading اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگا

جب تک نواز شریف نہیں آئیں گے،الیکشن میں نہیں جائیں گے: ن لیگ

datetime 17  جون‬‮  2023

جب تک نواز شریف نہیں آئیں گے،الیکشن میں نہیں جائیں گے: ن لیگ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اصولی فیصلہ کیا ہے کہ جب تک نوازشریف واپس نہیں آئیں گے وہ انتخابات میں نہیں جائیں گے۔اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ نے حتمی طور پر طے کر لیا ہے کہ نوازشریف کے بغیر انتخابات میں حصہ نہیں لیا جائے گا۔حکومت اور ن لیگ کے تمام اہم… Continue 23reading جب تک نواز شریف نہیں آئیں گے،الیکشن میں نہیں جائیں گے: ن لیگ

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہو گئے

datetime 16  جون‬‮  2023

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہو گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق اعظم خان کے اہلخانہ کی جانب سے اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ اعظم خان کل شام کو گھر سے نکلنے کے بعد واپس نہیں آئے ، درخواست… Continue 23reading سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان لاپتا ہو گئے

آئین میں جرم کی سزا کی مدت کا تعین نہ ہونے پر نااہلی کتنے سال کی ہو گی ؟ بل منظور کر لیا گیا

datetime 16  جون‬‮  2023

آئین میں جرم کی سزا کی مدت کا تعین نہ ہونے پر نااہلی کتنے سال کی ہو گی ؟ بل منظور کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔سینیٹ اجلاس میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن ایکٹ کی سیکشن 57 میں ترمیم کے تحت الیکشن کمیشن عام انتخابات کی تاریخ یا تاریخوں کا اعلان کرے گا… Continue 23reading آئین میں جرم کی سزا کی مدت کا تعین نہ ہونے پر نااہلی کتنے سال کی ہو گی ؟ بل منظور کر لیا گیا

آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے پھر ہم مذاکرات کریں، وزیرخزانہ آئی ایم ایف پر برس پڑے

datetime 15  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے پھر ہم مذاکرات کریں، وزیرخزانہ آئی ایم ایف پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سٹیٹ بینک ایکٹ میں ترامیم ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک پاکستان کا بینک ہے عالمی ادارے کا نہیں ہے، سٹیٹ بینک ایکٹ میں ایسی ترامیم ہوئیں جو ریاست کے اندر ریاست کوظاہر کرتی ہیں،آئی ایم ایف ہمارا وقت ضائع کر رہا ہے،… Continue 23reading آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے پھر ہم مذاکرات کریں، وزیرخزانہ آئی ایم ایف پر برس پڑے

سائیکلون سے متعلق بھارت سے رابطہ نہیں، دفتر خارجہ

datetime 15  جون‬‮  2023

سائیکلون سے متعلق بھارت سے رابطہ نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(این این آئی)دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ سائیکلون سے متعلق میری معلومات کے مطابق بھارت سے رابطہ نہیں، طوفان کے حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)لیڈ ادارہ ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہاکہ پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان ری نیوایبل انرجی پر مشترکہ… Continue 23reading سائیکلون سے متعلق بھارت سے رابطہ نہیں، دفتر خارجہ

پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب

datetime 15  جون‬‮  2023

پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب

کراچی(این این آئی)غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہوگئے۔میئر اور ڈپٹی میئر کراچی کے انتخاب کیلئے شو آف ہینڈ کے ذریعے پولنگ کے بعد گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ میئر کیلئے پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن مدمقابل تھے۔غیر حتمی غیر سرکار نتائج… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب

جنرل (ر) فیض حمید زیر حراست نہیں، ذرائع کا دعویٰ

datetime 15  جون‬‮  2023

جنرل (ر) فیض حمید زیر حراست نہیں، ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید زیر حراست نہیں ہیں۔ جنگ اخبار میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق بدھ کے روز سوشل میڈیا کی کچھ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی کو… Continue 23reading جنرل (ر) فیض حمید زیر حراست نہیں، ذرائع کا دعویٰ

1 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 3,661