اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرےگا: اسحاق ڈار

datetime 10  جون‬‮  2023

پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرےگا: اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق نے کہا ہے کہ معاشی بحران بہت شدید تھا جس سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور استحکام آ گیا ہے، پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، پاکستان کی آبادی کی شرح الارمنگ ہے، بڑھتی آبادی ترقی کی کوششوں کو… Continue 23reading پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرےگا: اسحاق ڈار

دودھ پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لگا،اسحاق ڈار کی وضاحت

datetime 10  جون‬‮  2023

دودھ پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لگا،اسحاق ڈار کی وضاحت

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے وضاحت کی ہے کہ دودھ پر 9 فیصد ٹیکس لگانے کی بات درست نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ملک میں 90 فیصدکھلا دودھ بکتا ہے، صرف تجاویز تھی کہ ڈبے کے دودھ پر ٹیکس لگایا جائے، واضح کرنا چاہوں گا دودھ… Continue 23reading دودھ پر کوئی سیلز ٹیکس نہیں لگا،اسحاق ڈار کی وضاحت

جناح ہائوس پر حملہ کرنیوالے ایک اور شرپسند کی شناخت، اعتراف بھی کر لیا

datetime 10  جون‬‮  2023

جناح ہائوس پر حملہ کرنیوالے ایک اور شرپسند کی شناخت، اعتراف بھی کر لیا

لاہور ( این این آئی) لاہور میں دہشت گردی پھیلانے والے ایک اور شر پسند کی شناخت کر لی گئی۔شرپسند کی شناخت عاشق خان کے نام سے ہوئی ہے جو تحریک انصاف کا فعال کارکن اور لاہور کا رہائشی ہے جس نے حملہ کرنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ عاشق خان کا کہنا ہے… Continue 23reading جناح ہائوس پر حملہ کرنیوالے ایک اور شرپسند کی شناخت، اعتراف بھی کر لیا

24 گھنٹوں بعد واضح ہوگا سمندری طوفان کہاں جائے گا، چیف میٹرولوجسٹ

datetime 10  جون‬‮  2023

24 گھنٹوں بعد واضح ہوگا سمندری طوفان کہاں جائے گا، چیف میٹرولوجسٹ

اسلام آباد (این این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے بعد واضح ہوگا کہ سمندری طوفان کہاں جائے گا،طوفان کا بلوچستان اور عمان کے ساحلی علاقوں یا گجرات اور سندھ کے ساحل پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ ایک انٹرویو میں سردار سرفراز نے کہا کہ دونوں صورتوں میں… Continue 23reading 24 گھنٹوں بعد واضح ہوگا سمندری طوفان کہاں جائے گا، چیف میٹرولوجسٹ

میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں، پرویز خٹک

datetime 10  جون‬‮  2023

میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں، پرویز خٹک

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ مجھ سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور سراسر غلط ہیں۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں، پرویز خٹک

عمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،خرم دستگیر

datetime 10  جون‬‮  2023

عمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،خرم دستگیر

گوجرانوالہ (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ عمران خان کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،پاکستان کے قرض میں تحریک انصاف نے 90 فیصد اضافہ کیا جس سے پاکستان کے وسائل سکڑ گئے،سابق حکومت نے سی پیک کو بھی روکا۔ منصوبوں پر کوئی… Continue 23reading عمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا،خرم دستگیر

دو تین ہفتے میں عمران خان کیخلاف کارروائی شروع ہوجائیگی، رانا ثناء

datetime 10  جون‬‮  2023

دو تین ہفتے میں عمران خان کیخلاف کارروائی شروع ہوجائیگی، رانا ثناء

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی جیو کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں عدم استحکام کا آرکیٹکٹ عمران خان ہے، اس کا سیاسی وجود اب ختم ہوچکا ہے یا ہونے جار ہاہے، دو تین ہفتے میں عمران خان… Continue 23reading دو تین ہفتے میں عمران خان کیخلاف کارروائی شروع ہوجائیگی، رانا ثناء

وزیراعظم اور کابینہ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا/ مالاکنڈ ڈویڑن کو اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا

datetime 9  جون‬‮  2023

وزیراعظم اور کابینہ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا/ مالاکنڈ ڈویڑن کو اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)مشیروزیراعظم انجینئرامیرمقام کی خصوصی درخواست پر وزیراعظم شہبازشریف اور کابینہ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا/ مالاکنڈ ڈویڑن کو اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا۔ ایک بیان میں مشیروزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے بتایا کہ سابقہ فاٹا/پاٹا کو اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس سے… Continue 23reading وزیراعظم اور کابینہ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا/ مالاکنڈ ڈویڑن کو اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے لیے تمام شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 9  جون‬‮  2023

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے لیے تمام شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے لیے تمام شرائط کو من و عن تسلیم کردیا گیا ہے، امید ہے نواں جائزہ اسی ماہ منظور کرلیا جائیگا،گزشتہ حکومت نے اپنے کیے ہوئے معاہدے کی دھجیاں بکھیر دیں، پھر بڑی مشکل سے ہم نے آئی… Continue 23reading آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے لیے تمام شرائط کو من و عن تسلیم کرلیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

1 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 3,661