نیب کو فرح گوگی اور شوہر کے کتنے اکاﺅنٹس اور جائیدادیں مل گئیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا
لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو ( جمعرات ) طلب کرلیا۔سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان کے خلاف انکوائری میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نیب کا کہنا ہے کہ ملزمان کے نام… Continue 23reading نیب کو فرح گوگی اور شوہر کے کتنے اکاﺅنٹس اور جائیدادیں مل گئیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا






























