خاتون جج کو دھمکی کا کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میںعمران خان کی 7 اکتوبر تک عبوری ضمانت منظورکرلی۔عدالت نے پولیس کو گرفتاری سے بھی روک دیا جبکہ عمران خان کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیدیا ۔ کیس کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی ۔ اتوار کے روز پی… Continue 23reading خاتون جج کو دھمکی کا کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور


































