وزیر اعظم محمد شہباز شریف 19 سے 23 ستمبر تک جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف 19 سے 23 ستمبر تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیراعظم 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے کلیدی خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ماحولیاتی تبدیلی کے باعث آنے والے حالیہ تباہ کن سیلابوں کے تناظر… Continue 23reading وزیر اعظم محمد شہباز شریف 19 سے 23 ستمبر تک جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کریں گے


































