ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس بابر ستار نے سوال… Continue 23reading ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا































