پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

datetime 3  جون‬‮  2023

جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

لاہور ( این این آئی) لاہور میں جناح ہائوس میں جلائو گھیرائو کے الزام میں تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق فرحت فاروق جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 70 کی ملزمہ ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ کور کمانڈر کی وردی پہننے والے ملزم کے ساتھ… Continue 23reading جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری گرفتار

datetime 3  جون‬‮  2023

پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری گرفتار

لاہور ، پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس نے چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری کو سیشن کورٹ گوجرانوالہ کے احاطے سے گرفتار کیا۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے… Continue 23reading پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری گرفتار

سستے داموں پیٹرولیم مصنوعات، وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

datetime 2  جون‬‮  2023

سستے داموں پیٹرولیم مصنوعات، وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ سے پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق اہم فیصلہ کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پاکستانی پورٹس پر خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات خرید سکیں گی،غیرملکی آئل سپلائر کمپنیاں خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات پاکستانی پورٹس پر بانڈڈ اسٹوریج میں رکھیں گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کسٹم… Continue 23reading سستے داموں پیٹرولیم مصنوعات، وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

2017کا پاکستان بہت اچھا تھا، نواز شریف

datetime 2  جون‬‮  2023

2017کا پاکستان بہت اچھا تھا، نواز شریف

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017کا پاکستان بہت اچھا پاکستان تھا۔دفتر سے روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ اللہ پاکستان کو صحیح ڈگر پر لے کر جائے۔ نواز شریف نے کہا کہ اسی ڈگر پر جس… Continue 23reading 2017کا پاکستان بہت اچھا تھا، نواز شریف

میڈیا میں غلط تعبیرات سامنے آئیں، غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں، جسٹس قاضی فائز عیسٰی

datetime 2  جون‬‮  2023

میڈیا میں غلط تعبیرات سامنے آئیں، غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں، جسٹس قاضی فائز عیسٰی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تقریب حلف برداری کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ میڈیا میں غلط تعبیرات سامنے آئیں، غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں۔ جمعہ کو سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ویڈیو… Continue 23reading میڈیا میں غلط تعبیرات سامنے آئیں، غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں، جسٹس قاضی فائز عیسٰی

پرویز الٰہی عدالت سے بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

datetime 2  جون‬‮  2023

پرویز الٰہی عدالت سے بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

لاہور ( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے سے ڈسچارج کر دیا جس کے فوری بعد اینٹی کرپشن نے دوسرے مقدمے میں انہیں گرفتار کر لیا ۔ ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل… Continue 23reading پرویز الٰہی عدالت سے بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا، پرویز الٰہی

datetime 2  جون‬‮  2023

میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا، پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر ، سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم حق اور سچ پر ہیں ، پی ٹی آئی سے کہتا ہوں آپ نے ڈٹے رہنا ہے بالکل بھی پیچھے نہیں ہٹنا ، پی ٹی آئی میں ہوں اور اس میں ہی رہوں… Continue 23reading میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا، پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کاکیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 2  جون‬‮  2023

پرویز الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کاکیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

لاہور ( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈپر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading پرویز الٰہی کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کاکیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے رابطوں سے متعلق پرویز خٹک نے واضح اعلان کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2023

تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے رابطوں سے متعلق پرویز خٹک نے واضح اعلان کر دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے والوں میں سے کسی سے کوئی رابطہ نہیں، چیئرمین تحریک انصاف کے بغیر سیاست نہیں۔پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور حقیقی آزادی کی تحریک میں ہر مشکل وقت میں کپتان کے ساتھ… Continue 23reading تحریک انصاف چھوڑنے والوں سے رابطوں سے متعلق پرویز خٹک نے واضح اعلان کر دیا

1 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 3,661