پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیسے ممکن ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ان کی رہائشگاہ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا،چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن میں درج مقدمات میں گرفتار کیا گیا اور انہیں آج جمعہ کے روز اینٹی کرپشن عدالت میں پیش کیا جائے گا، تحریک انصاف نے چودھری… Continue 23reading پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیسے ممکن ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی