ساری زندگی نااہل اور پارٹی صدارت سے ہٹانا کوئی عدالتی فیصلہ نہیں انتقام ہے، نوازشریف
لندن (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات میں وزارت عظمیٰ سے نکالنا، ساری زندگی نااہل کرنا، پارٹی صدارت سے ہٹانا، کوئی عدالتی فیصلہ نہیں انتقام ہے، مقدمہ جھوٹا تھا، زندگی کے 5 سال ضائع کرنے پر کوئی تو حساب دے،جن ججز… Continue 23reading ساری زندگی نااہل اور پارٹی صدارت سے ہٹانا کوئی عدالتی فیصلہ نہیں انتقام ہے، نوازشریف


































