منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف کے تمام عہدوں سے مستعفی ہوتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ سابق گورنر عمران اسماعیل کی پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ میں ہو سکتا ہے کہ یہ میری آخری سیاسی… Continue 23reading عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی

datetime 27  مئی‬‮  2023

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے عدلیہ اور ججوں سے متعلق مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی انکوائری کمیشن نے عدالت عظمیٰ کی جانب سے گزشتہ روز جاری کیے گئے احکامات کی روشنی میں مزید کارروائی روک… Continue 23reading مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی

علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2023

علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی رہنماء علی زیدی نے بھی تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ایک ویڈیو بیان میں علی زیدی نے 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کافی سوچ بچار کے بعد سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے،پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔انہوں… Continue 23reading علی زیدی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

خسرو بختیار نے بھی تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی

datetime 27  مئی‬‮  2023

خسرو بختیار نے بھی تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیرخسروبختیار نے پاکستان تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی ہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں سابق وفاقی وزیرخسروبختیار نے کہاکہ ایک سال قبل پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے کہا تھا کہ اداروں کے ساتھ محاز آرائی نقصان دہ ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کورکمیٹی کی ممبرشپ اور جنوبی… Continue 23reading خسرو بختیار نے بھی تحریک انصاف سے دوری اختیار کرلی

عمران خان کو گھر میں نظر بند رکھنے کی تجویز

datetime 27  مئی‬‮  2023

عمران خان کو گھر میں نظر بند رکھنے کی تجویز

لاہور(پی پی آئی)حکومت کو عمران خان کو حراست میں لینے کی تجویز دی گئی ہے۔عمران خان کو زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ میں نظر بند کیا جائے گا اورعمران خان کی نظر بندی کے دوران کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق عمران کو اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری… Continue 23reading عمران خان کو گھر میں نظر بند رکھنے کی تجویز

حکومت کا احتساب مقدمات کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ

datetime 27  مئی‬‮  2023

حکومت کا احتساب مقدمات کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے احتساب کے مقدمات نمٹانے کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے بالخصوص وہ مقدمات جو چھوٹے چھوٹے معاملات پر مختلف ایجنسیوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ جنگ اخبار میں صالح ظافر  کی خبر کے مطابق وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے احتساب عرفان قادر جنہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں اپنے… Continue 23reading حکومت کا احتساب مقدمات کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ

پرویز الٰہی پر بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

پرویز الٰہی پر بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے قریبی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ ان پر 9 مئی کے واقعات کے پیش نظر پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پرویز الٰہی نے کہا تھا کہ وہ اور ان کا بیٹا مونس الٰہی… Continue 23reading پرویز الٰہی پر بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو مکمل معافی بالکل نہیں ملے گی، رانا ثناء اللّٰہ کا بڑا اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو مکمل معافی بالکل نہیں ملے گی، رانا ثناء اللّٰہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ 9؍ مئی کے واقعات میں ملوث پارٹی کے جن رہنماؤں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں انہیں فوجداری کارروائی سے مکمل معافی مل جائے گی۔ جنگ اخبار میں انصار عباسی کی خبر کے… Continue 23reading پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو مکمل معافی بالکل نہیں ملے گی، رانا ثناء اللّٰہ کا بڑا اعلان

گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق

datetime 27  مئی‬‮  2023

گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق

استور /گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع استور کے علاقے شونٹر کی حدود میں برفانی تودہ گرنے سے تین خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 25 زخمی ہو گئے ہیں۔حادثے کے حوالے سے ڈی آئی جی دیامر، استور ڈویژن طفیل میر نے بتایا کہ ہفتہ کے روز علی الصبح شدید بارشوں… Continue 23reading گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق

Page 111 of 3660
1 102 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 3,660