اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم

datetime 24  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔اسد عمر کے کیسز کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری کے خلاف کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی ،ان کے وکیل بابر اعوان… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم

آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہوں ،عمران خان

datetime 23  مئی‬‮  2023

آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہوں ،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، تالی دو نوں ہاتھوں سے بجتی ہے،تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، سیاستدان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرتے ہیں نہ کہ بندوقوں کے ذریعے اس وقت پاکستان میں… Continue 23reading آرمی چیف سمیت کسی سے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہوں ،عمران خان

سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس ایجنسیز کی بلوچستان میں بڑی کامیابی، کالعدم تنظیم کے گرفتار سربراہ گلزار امام نے معافی مانگ لی

datetime 23  مئی‬‮  2023

سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس ایجنسیز کی بلوچستان میں بڑی کامیابی، کالعدم تنظیم کے گرفتار سربراہ گلزار امام نے معافی مانگ لی

کوئٹہ/اسلام آباد(این این آئی)سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس ایجنسیز کی بلوچستان میں بڑی کامیابی،کالعدم تنظیم بی این اے کے گرفتار کمانڈر گلزار امام نے معافی مانگ لی اور کہا ہے کہ میں نے جس راستے کا انتخاب کیا وہ غلط تھا ،ہمارے مسائل کا پر امن حل ممکن ہے ،،مسلح جنگ کی وجہ سے بلوچستان… Continue 23reading سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس ایجنسیز کی بلوچستان میں بڑی کامیابی، کالعدم تنظیم کے گرفتار سربراہ گلزار امام نے معافی مانگ لی

عمران خان کو بڑا صدمہ ، اب تک کی بڑی وکٹیں گر گئیں

datetime 23  مئی‬‮  2023

عمران خان کو بڑا صدمہ ، اب تک کی بڑی وکٹیں گر گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا فیصلہ کردیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی دیرینہ رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شیریں مزاری کچھ دیر میں نیوز کانفرنس کرکے باضابطہ… Continue 23reading عمران خان کو بڑا صدمہ ، اب تک کی بڑی وکٹیں گر گئیں

شیریں مزاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2023

شیریں مزاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیری مزاری نے 9 مئی کے واقعات کے مذمت کرتے ہوئے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 12 روز تک میرے اغوا اور رہائی کے دوران میری صحت… Continue 23reading شیریں مزاری کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

الیکشن سے کروڑوں عوام کے حقوق وابستہ ہیں، عوامی مفاد تو 90 روز میں انتخابات ہونے میں ہے،سپریم کورٹ

datetime 23  مئی‬‮  2023

الیکشن سے کروڑوں عوام کے حقوق وابستہ ہیں، عوامی مفاد تو 90 روز میں انتخابات ہونے میں ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کیلطے دی گئی تاریخ پر نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ہیں انتخابات سے پنجاب، خیبرپختونخوا کے کروڑوں عوام کے حقوق وابستہ ہیں، عوامی مفاد تو 90 روز میں انتخابات ہونے میں ہے۔منگل کو الیکشن کمیشن آف پاکستان، وفاقی اور… Continue 23reading الیکشن سے کروڑوں عوام کے حقوق وابستہ ہیں، عوامی مفاد تو 90 روز میں انتخابات ہونے میں ہے،سپریم کورٹ

عمران خان سے نیب کی تفتیش، القادر یونیورسٹی کو ملنے والے عطیات کا ریکارڈ مانگ لیا

datetime 23  مئی‬‮  2023

عمران خان سے نیب کی تفتیش، القادر یونیورسٹی کو ملنے والے عطیات کا ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان برطانیہ سے 190ملین پاؤنڈ کی منتقلی کے کیس میں نیب کے سامنے شامل تفتیش ہوئے۔نیب راولپنڈی نے عمران خان سے القادر یونیورسٹی کو ملنے والے عطیات کا ریکارڈ مانگ لیا۔منگ لکو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد عمران خان نیب راولپنڈی… Continue 23reading عمران خان سے نیب کی تفتیش، القادر یونیورسٹی کو ملنے والے عطیات کا ریکارڈ مانگ لیا

نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے،چیف جسٹس

datetime 23  مئی‬‮  2023

نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کیدوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے، نیب کو ایک اختیار مل گیا جسے ہر جگہ استعمال کررہا ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب ملزم ندیم حمید شیخ کے بینک اکائونٹس منجمد کرنے کی… Continue 23reading نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے،چیف جسٹس

وزیر اعظم نہیں آرمی چیف سے بات ہوسکتی ہے، میں مذاکرات کیلئے تیار ہوں ادھر سے کوئی جواب نہیں آ رہا : عمران خان

datetime 23  مئی‬‮  2023

وزیر اعظم نہیں آرمی چیف سے بات ہوسکتی ہے، میں مذاکرات کیلئے تیار ہوں ادھر سے کوئی جواب نہیں آ رہا : عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے نہیں آرمی چیف سے بات ہوسکتی ہے۔ میں مذاکرات کیلئے تیار ہوں لیکن ادھر سے کوئی جواب نہیں آ رہا ۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف کے حکم کے… Continue 23reading وزیر اعظم نہیں آرمی چیف سے بات ہوسکتی ہے، میں مذاکرات کیلئے تیار ہوں ادھر سے کوئی جواب نہیں آ رہا : عمران خان

1 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 3,661