اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خودکش حملہ

datetime 19  مئی‬‮  2023

امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خودکش حملہ

کوئٹہ/ ژوب/اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے علاقے ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر ’خودکش حملہ‘ ہوا تاہم وہ محفوظ رہے،7 کارکن زخمی ہوئے۔جماعت اسلامی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر ڑوب بلوچستان میں خودکش حملہ… Continue 23reading امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خودکش حملہ

جناح ہائو س پر حملے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی،ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا ، عمران خان نے جناح ہائوس حملے کی مذمت کر دی

datetime 19  مئی‬‮  2023

جناح ہائو س پر حملے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی،ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا ، عمران خان نے جناح ہائوس حملے کی مذمت کر دی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جناح ہائوس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی،مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا،7ہزار لوگوں کوگرفتار کرکے پی ڈی ایم خود پھنس گئی ،گزشتہ 35برسوں میں ایسا ریاستی ظلم نہیں دیکھا صرف عدلیہ شہریوں… Continue 23reading جناح ہائو س پر حملے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی،ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا ، عمران خان نے جناح ہائوس حملے کی مذمت کر دی

پی ٹی آئی کا عمل پاکستان کے خلاف جنگ کے مترادف ہے،خواجہ آصف

datetime 19  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کا عمل پاکستان کے خلاف جنگ کے مترادف ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا عمل پاکستان کے خلاف جنگ کے مترادف ہے،پاکستان میں سیاسی بحران ضرور ہے تاہم بہت جلد اس پر قابو پا لیا جائے گا، 9 مئی کو راولپنڈی، میانوالی اورلاہور میں پرتشدد واقعات کے دوران پی ٹی آئی کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا عمل پاکستان کے خلاف جنگ کے مترادف ہے،خواجہ آصف

دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف آفیشل ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

datetime 19  مئی‬‮  2023

دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف آفیشل ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)نگران پنجاب حکومت نے دہشتگردوں کو غیر معمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کے خلاف آفیشل ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ نامزد ملزموں کی غیر قانونی اورغیر آئینی سہولت کاری کا فیصلہ چیلنج بھی کیا جائے گا۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اعلی سطح… Continue 23reading دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف آفیشل ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

اگر صورتحال برقرار رہی تو مطلب ہوگا عدالتیں عوام کے ساتھ اعلان جنگ کر رہی ہیں، مولانا فضل الرحمن

datetime 19  مئی‬‮  2023

اگر صورتحال برقرار رہی تو مطلب ہوگا عدالتیں عوام کے ساتھ اعلان جنگ کر رہی ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ریلیف ملنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے احتجاج کیا اور اگر صورتحال برقرار رہی تو اس کا مطلب ہوگا کہ عدالتیں قوم اور عوام کے ساتھ اعلان جنگ کر رہی ہیں،جس… Continue 23reading اگر صورتحال برقرار رہی تو مطلب ہوگا عدالتیں عوام کے ساتھ اعلان جنگ کر رہی ہیں، مولانا فضل الرحمن

پریشر سے ڈرنے والا نہیں، پارٹی چھوڑنے سے آسان مرجانا ہے، علی امین گنڈا پور

datetime 19  مئی‬‮  2023

پریشر سے ڈرنے والا نہیں، پارٹی چھوڑنے سے آسان مرجانا ہے، علی امین گنڈا پور

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ پریشر سے ڈرنے والا نہیں، پارٹی چھوڑنے سے آسان مرجانا ہے،میں وہ نہیں جو وفاداریاں تبدیل کروں۔اپنے بیان میںسابق وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان میرا لیڈر نہیں بلکہ میرا جنون ہے، اصلی اور نسلی کا مشکل… Continue 23reading پریشر سے ڈرنے والا نہیں، پارٹی چھوڑنے سے آسان مرجانا ہے، علی امین گنڈا پور

اکیلا بھی رہ گیا تو حقیقی آزادی کیلئے کھڑا رہوں گا،پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان

datetime 18  مئی‬‮  2023

اکیلا بھی رہ گیا تو حقیقی آزادی کیلئے کھڑا رہوں گا،پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نگران حکومت سے 40دہشتگردوں کے ناموں کی فہرست فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ نام نہ بتانے کی وجہ یہ ہے کہ یہ 30سے40لوگوں کو اپنے ساتھ لانے کا منصوبہ بنا رہے تھے اور پھر مجھ پر دہشتگردوں کو پناہ دینے کا… Continue 23reading اکیلا بھی رہ گیا تو حقیقی آزادی کیلئے کھڑا رہوں گا،پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان

پولیس کا زمان پارک سے فرار ہونے والے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ

datetime 18  مئی‬‮  2023

پولیس کا زمان پارک سے فرار ہونے والے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ

لاہو(این این آئی)پولیس نے زمان پارک سے نہر کے راستے فرار کی کوشش کرنے والے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس پی سول لائنز حسن جاوید نے کہا کہ ابھی بھی زمان پارک میں شرپسند موجود ہیں، مزید کچھ لوگ بھی فرار کی کوشش کررہے تھے، جو پولیس کو… Continue 23reading پولیس کا زمان پارک سے فرار ہونے والے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لینے کا دعویٰ

امین اسلم کا بھی تحریک انصاف چھوڑ نے کا اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2023

امین اسلم کا بھی تحریک انصاف چھوڑ نے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور راہنما پاکستان تحریک انصاف ملک امین اسلم نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ9 مئی کے واقعات اینٹی پاکستان ایجنڈا ہے جس کے ساتھ مزید نہیں چل سکتا، 9 مئی کے واقعات انتہائی شرمندگی کا باعث ہیں،ہم نے شہدا کی یادگاروں ایم ایم… Continue 23reading امین اسلم کا بھی تحریک انصاف چھوڑ نے کا اعلان

1 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 3,661