پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

رانا ثنا ء اللہ کا عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

datetime 13  مئی‬‮  2023

رانا ثنا ء اللہ کا عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 17 مئی یا اس کے بعد کسی روز سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ دیدیا۔ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ نے کہاکہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد کیا جائیگا اور پی ٹی آئی رہنما کو 17 مئی تک گرفتار نہیں… Continue 23reading رانا ثنا ء اللہ کا عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

جناح ہائوس پر حملہ ،3خواتین سمیت 77شر پسندوں کی تصاویر جاری ،شناخت پر 2لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2023

جناح ہائوس پر حملہ ،3خواتین سمیت 77شر پسندوں کی تصاویر جاری ،شناخت پر 2لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان

لاہور( این این آئی)حساس اداروں اور پولیس نے کور کمانڈر ہائوس /جناح ہائوس پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کی شناخت کیلئے سوشل میڈیا اکائونٹس کی جانچ شروع کردی ، محکمہ داخلہ پنجاب نے 3خواتین سمیت 77شر پسندوں کی تصاویر جاری کر کے شناخت پر 2لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان کیا ہے ۔… Continue 23reading جناح ہائوس پر حملہ ،3خواتین سمیت 77شر پسندوں کی تصاویر جاری ،شناخت پر 2لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان

عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ، حکومت پنجاب کا تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2023

عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ، حکومت پنجاب کا تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

لاہو ر( این این آئی) نگران پنجاب حکومت نے جناح ہائوس سمیت عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں امن و امان کی… Continue 23reading عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ، حکومت پنجاب کا تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک،ایف آئی اےکو رپورٹ دینے کی ہدایت

datetime 13  مئی‬‮  2023

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک،ایف آئی اےکو رپورٹ دینے کی ہدایت

اسلام آباد ( آن لائن ) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے آڈیو لیکس تحقیقات نے ایف آئی اے حکام کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیکس کی فرانزک رپورٹ 24 مئی تک فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔کمیٹی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کرنے اور قومی اسمبلی کا ریکارڈ… Continue 23reading ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک،ایف آئی اےکو رپورٹ دینے کی ہدایت

ضمانتیں ہو چکیں ہیں لیکن مجھے عدالت سے جانے نہیں دیا جارہا، عمران خان

datetime 12  مئی‬‮  2023

ضمانتیں ہو چکیں ہیں لیکن مجھے عدالت سے جانے نہیں دیا جارہا، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کا کہناہے کہ ضمانتیں ہو چکی ہیں لیکن مجھے جانے نہیں دیا جارہا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی بدنیتی سامنے آگئی ہے مجھے ضمانتوں کے باوجود عدالت میں یرغمال بنایا ہوا ہے، عدالت میں تین… Continue 23reading ضمانتیں ہو چکیں ہیں لیکن مجھے عدالت سے جانے نہیں دیا جارہا، عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ایم پی او کے تحت گرفتاری بھی پیر تک روک دی

datetime 12  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ایم پی او کے تحت گرفتاری بھی پیر تک روک دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایم پی او کے تحت گرفتاری بھی پیر تک روک دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ عمران خان کو کسی اور کرمنل کیس میں بھی پیر تک گرفتار نہ کیا جائے۔ حکم میں کہا گیا ہے کہ کسی کرمنل… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ایم پی او کے تحت گرفتاری بھی پیر تک روک دی

پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے رویہ کے خلاف پیر کو دھرنے کااعلان

datetime 12  مئی‬‮  2023

پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے رویہ کے خلاف پیر کو دھرنے کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم )نے پیر کو سپریم کورٹ آ ف پاکستان کے رویئے کے خلاف پیر کو عدالت عظمیٰ کے سامنے دھرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کو بتایا جائیگا کہ سپریم کورٹ ’مدر آف لا‘ ہے ’مدر ان لا‘ نہیں،آسمان سے اترے ہوئے نہیں ہماری طرح… Continue 23reading پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے رویہ کے خلاف پیر کو دھرنے کااعلان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور کر لی

datetime 12  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور کر لی جبکہ 9 مئی کے بعد درج ہونے والے کسی بھی نئے مقدمے میں پندرہ مئی پیر 15 تک گرفتار نہ کرنے کا حکم… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور کر لی

عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

datetime 12  مئی‬‮  2023

عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے،عمران نیازی کو دھاندلی اور جھرلو سے وزیراعظم بنایا گیا تھا اورلانے والوں کا مقصد سب کو چور ڈاکو قرار دلوانا تھا، عمران نیازی کو10سال تک مسلط رکھنے کا منصوبہ تھا، اگر… Continue 23reading عمران نیازی کو پروٹیکٹ کرنے کیلئے عدلیہ آہنی دیوار بن گئی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

1 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 3,661