پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

datetime 12  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کیلئے عبوری ضمانت منظور کر لی جبکہ 9 مئی کے بعد درج ہونے والے کسی بھی نئے مقدمے میں پندرہ مئی پیر 15 تک گرفتار نہ کرنے کا حکم… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے، نہیں چاہتا تو نہ کرے، اسحق ڈار

datetime 12  مئی‬‮  2023

آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے، نہیں چاہتا تو نہ کرے، اسحق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے، اگر نہیں کرنا چاہتا، تو نہ کرے ،ہم اس کے مطالبے پر مزید مشکل فیصلے نہیں کرسکتے،مئی اور جون میں 3.7 ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیوں کا پلان ہے،3.7 کی ادائیگیوں میں کوئی پریشانی… Continue 23reading آئی ایم ایف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے، نہیں چاہتا تو نہ کرے، اسحق ڈار

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

datetime 12  مئی‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پیشی کےلیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے پچھلے دروازے کو سیل کردیا ہے اور دو دروازوں پر سکیورٹی کےانتہائی سخت انتظامات ہیں۔

ہائی کورٹ نے ضمانت نہ دی تو عمران خان کو دوبارہ گرفتار کر لیں گے،رانا ثنا اللہ کا اعلان

datetime 12  مئی‬‮  2023

ہائی کورٹ نے ضمانت نہ دی تو عمران خان کو دوبارہ گرفتار کر لیں گے،رانا ثنا اللہ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سہولت کاری پوری طرح سے عیاں ہو گئی ہے، ججز نے اپنے منصب کا بھی خیال نہیں کیا، اس کے اثرات آنے والے دنوں پر مرتب ہوں گے، ججز نے (آج) جمعہ کی صبح کیلئے بھی بیسٹ وشس کا اظہار کیا، ججز… Continue 23reading ہائی کورٹ نے ضمانت نہ دی تو عمران خان کو دوبارہ گرفتار کر لیں گے،رانا ثنا اللہ کا اعلان

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کا حکم

datetime 12  مئی‬‮  2023

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روکتے ہوئے کیس پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا۔ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاورق نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی جس میں عمران… Continue 23reading عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کا حکم

عمران خان نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 11  مئی‬‮  2023

عمران خان نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہاں میڈیا موجود ہے پیغام دینا چاہتاہوں، میں تو گرفتارتھا، پرتشدد مظاہروں کا… Continue 23reading عمران خان نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

سپریم کور ٹ کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم

datetime 11  مئی‬‮  2023

سپریم کور ٹ کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی دیکر فوری رہا کر نے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان (آج)جمعہ کو ہائیکورٹ میں دوبارہ پیش ہوں ،ہائی کورٹ جو فیصلہ دے گی آپ کو ماننا ہوگا جبکہ چیف جسٹس عمر عطاء… Continue 23reading سپریم کور ٹ کا عمران خان کو فوری رہا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی

datetime 11  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی دیکر فوری رہا کر نے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان (آج)جمعہ کو ہائیکورٹ میں دوبارہ پیش ہوں ،ہائی کورٹ جو فیصلہ دے گی آپ کو ماننا ہوگا جبکہ چیف جسٹس عمر عطاء… Continue 23reading سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی

قاسم سوری کو بھی گرفتار کر لیا گیا

datetime 11  مئی‬‮  2023

قاسم سوری کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان اور اعجاز چودھری کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ دونوں رہنمائوں کو… Continue 23reading قاسم سوری کو بھی گرفتار کر لیا گیا

1 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 3,661