عمران خان سپریم کورٹ پہنچ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ساڑھے 4 بجے تک پیش کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد پولیس سابق وزیراعظم کو لے کر عدالت روانہ ہوگئی۔خیال رہے… Continue 23reading عمران خان سپریم کورٹ پہنچ گئے