منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

علی محمد خان اور اعجاز چودھری کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 11  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور سینیٹر اعجاز چوہدری کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، انہیں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق سینیٹر اعجاز چوہدری کو گلگت بلتستان ہاؤس سے گرفتار کیا گیا، سینیٹر اعجاز چوہدری کو بھی 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا بعد ازاں دونوں رہنمائوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ۔خیال رہے کہ اس سے قبل تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور اسد عمر کو بھی نقص امن کے خطرے کے پیش نظر حراست میں لیا جا چکا ہے۔ ان رہنماؤں کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…