منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، سیاسی وعسکری قیادت کا اتفاق

datetime 16  مئی‬‮  2023

ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، سیاسی وعسکری قیادت کا اتفاق

اسلام آباد (این این آئی)قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں 9 مئی… Continue 23reading ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، سیاسی وعسکری قیادت کا اتفاق

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنےکا حکم

datetime 16  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنےکا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنےکا حکم… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنےکا حکم

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور

datetime 16  مئی‬‮  2023

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو رانا قاسم نون نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 میں منظوری کیلئے پیش کیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہاکہ توہین پارلیمنٹ بل بہت اہم قانون سازی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور

 9مئی اور 15مئی کے عوامی احتجاج میں فرق دنیا نے دیکھ لیا، مریم نواز

datetime 16  مئی‬‮  2023

 9مئی اور 15مئی کے عوامی احتجاج میں فرق دنیا نے دیکھ لیا، مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے شاہراہ دستور پر احتجاج میں آنے والے کارکنوں کو خراج تحسین اور شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ ہزاروں کارکنوں کی آمد اور روانگی ہوئی ،ایک شاخ، گملا نہیں ٹوٹا،کوئی عمارت جلی نہ گاڑی، کوئی ایمبولنس روکی گئی… Continue 23reading  9مئی اور 15مئی کے عوامی احتجاج میں فرق دنیا نے دیکھ لیا، مریم نواز

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو 2 مقدمات میں بڑا ریلیف دیدیا

datetime 16  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو 2 مقدمات میں بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔چیف جسٹس نے… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو 2 مقدمات میں بڑا ریلیف دیدیا

ریٹائرڈ فوجی افسر اور اہلکار بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل فوج کی ہائی کمان ان لوگوں کا ملٹری ٹرائل کریگی

datetime 16  مئی‬‮  2023

ریٹائرڈ فوجی افسر اور اہلکار بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل فوج کی ہائی کمان ان لوگوں کا ملٹری ٹرائل کریگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاؤس لاہور‘ جی ایچ کیو راولپنڈی اور دوسری حساس سرکاری‘ فوجی املاک کو جزوی یا کلی طور پر تباہ کرنے والے ملزموں کیخلاف فوری سماعت کی فوجی عدالتوں کی تشکیل جلد کی جائیگی۔یہ بھی طے کر لیا گیا ہے کہ فوری سماعت کی ملٹری کورٹس کا سربراہ کم سے کم… Continue 23reading ریٹائرڈ فوجی افسر اور اہلکار بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل فوج کی ہائی کمان ان لوگوں کا ملٹری ٹرائل کریگی

’گڈ ٹو سی یو‘ کیوں کہا؟ چیف جسٹس نے تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیا

datetime 16  مئی‬‮  2023

’گڈ ٹو سی یو‘ کیوں کہا؟ چیف جسٹس نے تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں۔سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کافی وقت بعد آپ میری عدالت آئے، آپ کو دیکھ… Continue 23reading ’گڈ ٹو سی یو‘ کیوں کہا؟ چیف جسٹس نے تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیا

قومی اسمبلی نے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کرلی

datetime 15  مئی‬‮  2023

قومی اسمبلی نے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کرلی

اسلا م آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر سربراہی منعقد ہوا جس میں عدلیہ کی جانب سے عمران خان… Continue 23reading قومی اسمبلی نے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کرلی

سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردئیے

datetime 15  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست کی سماعت کے دور ان سیاسی جماعتوں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردئیے جبکہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاہے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردئیے

1 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 3,661