بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو 2 مقدمات میں بڑا ریلیف دیدیا

datetime 16  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو 2 مقدمات میں بڑا ریلیف دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔چیف جسٹس نے… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو 2 مقدمات میں بڑا ریلیف دیدیا

ریٹائرڈ فوجی افسر اور اہلکار بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل فوج کی ہائی کمان ان لوگوں کا ملٹری ٹرائل کریگی

datetime 16  مئی‬‮  2023

ریٹائرڈ فوجی افسر اور اہلکار بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل فوج کی ہائی کمان ان لوگوں کا ملٹری ٹرائل کریگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاؤس لاہور‘ جی ایچ کیو راولپنڈی اور دوسری حساس سرکاری‘ فوجی املاک کو جزوی یا کلی طور پر تباہ کرنے والے ملزموں کیخلاف فوری سماعت کی فوجی عدالتوں کی تشکیل جلد کی جائیگی۔یہ بھی طے کر لیا گیا ہے کہ فوری سماعت کی ملٹری کورٹس کا سربراہ کم سے کم… Continue 23reading ریٹائرڈ فوجی افسر اور اہلکار بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل فوج کی ہائی کمان ان لوگوں کا ملٹری ٹرائل کریگی

’گڈ ٹو سی یو‘ کیوں کہا؟ چیف جسٹس نے تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیا

datetime 16  مئی‬‮  2023

’گڈ ٹو سی یو‘ کیوں کہا؟ چیف جسٹس نے تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، یہ میں ہر کسی کو کہتا ہوں۔سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کافی وقت بعد آپ میری عدالت آئے، آپ کو دیکھ… Continue 23reading ’گڈ ٹو سی یو‘ کیوں کہا؟ چیف جسٹس نے تنقید کرنیوالوں کو جواب دیدیا

قومی اسمبلی نے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کرلی

datetime 15  مئی‬‮  2023

قومی اسمبلی نے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کرلی

اسلا م آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کی تحریک قومی اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر سربراہی منعقد ہوا جس میں عدلیہ کی جانب سے عمران خان… Continue 23reading قومی اسمبلی نے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کرلی

سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردئیے

datetime 15  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست کی سماعت کے دور ان سیاسی جماعتوں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردئیے جبکہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاہے… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردئیے

قومی اسمبلی ،عمران خان کی گرفتاری کے بعد انتشار پھیلانے اور سرکاری و فوجی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

datetime 15  مئی‬‮  2023

قومی اسمبلی ،عمران خان کی گرفتاری کے بعد انتشار پھیلانے اور سرکاری و فوجی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھرمیں انتشار پھیلانے اور سرکاری و فوجی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر سربراہی منعقد ہوا جس میں عدلیہ کی جانب… Continue 23reading قومی اسمبلی ،عمران خان کی گرفتاری کے بعد انتشار پھیلانے اور سرکاری و فوجی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

فوج تنصیبات اور سلامتی کو پامال کرنےکی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کرے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

datetime 13  مئی‬‮  2023

فوج تنصیبات اور سلامتی کو پامال کرنےکی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کرے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کا تقدس اور سلامتی پامال کرنے کی مزید کوئی کوشش برداشت نہیں کرے گی،9 مئی یوم سیاہ کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد، اشتعال پر اکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں… Continue 23reading فوج تنصیبات اور سلامتی کو پامال کرنےکی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کرے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

datetime 13  مئی‬‮  2023

چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 15 مئی کو ہوگا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی تعیناتی… Continue 23reading چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

جے یوآئی کا چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا دینے کا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2023

جے یوآئی کا چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام نے سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے تحت مجوزہ دھرنا چیف جسٹس کے استعفے تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔صدر پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ مولانا فضل الرحمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ دھرنے میں ایک لاکھ سے زائدکارکنان شرکت کریں گے، تمام صوبوں سے ہزاروں کارکنوں… Continue 23reading جے یوآئی کا چیف جسٹس کے استعفے تک دھرنا دینے کا اعلان

Page 124 of 3660
1 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 3,660