اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے بارڈر مارکیٹ، ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے بارڈر مارکیٹ، ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کردیا

پشین /کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے مند پشین بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر مند پشین بارڈر مارکیٹ پلیس اور پولانـگبد بجلی ٹرانسمیشن لائن کا مشترکہ طور پر افتتاح کردیا۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے عندیے کے طور پر بارڈر مارکیٹ… Continue 23reading شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے بارڈر مارکیٹ، ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کردیا

ڈیڈ لائن ختم، پولیس زمان پارک پر آپریشن کے لیے تیار

datetime 18  مئی‬‮  2023

ڈیڈ لائن ختم، پولیس زمان پارک پر آپریشن کے لیے تیار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )پنجاب حکومت کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے جس کے پیش نظر پولیس کو الرٹ رکھا گیا ہے اور زمان پارک کی طرف جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پولیس اور سکیورٹی ادارے ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد… Continue 23reading ڈیڈ لائن ختم، پولیس زمان پارک پر آپریشن کے لیے تیار

جسٹس فائز مسلسل 6 ہفتوں سے سپریم کورٹ کے کسی بینچ کا حصہ نہیں

datetime 18  مئی‬‮  2023

جسٹس فائز مسلسل 6 ہفتوں سے سپریم کورٹ کے کسی بینچ کا حصہ نہیں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے 22 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا،سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے سات بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے،سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک کریں گے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مسلسل چھ ہفتوں… Continue 23reading جسٹس فائز مسلسل 6 ہفتوں سے سپریم کورٹ کے کسی بینچ کا حصہ نہیں

چیف جسٹس کو تنخواہ کیساتھ کیا کیا مراعات ملتی ہیں؟ تفصیل پی اے سی میں پیش

datetime 18  مئی‬‮  2023

چیف جسٹس کو تنخواہ کیساتھ کیا کیا مراعات ملتی ہیں؟ تفصیل پی اے سی میں پیش

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان کو ملنے والی تنخواہ اورمراعات کی تفصیل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں پیش کردی گئیں۔ آڈٹ حکام کے مطابق چیف جسٹس کی تنخواہ 15 لاکھ 27 ہزار399 روپے ہے اور انہیں سرکاری گھر اور ایک بلٹ پروف گاڑی ملتی ہے۔آڈٹ حکام نے پی اے… Continue 23reading چیف جسٹس کو تنخواہ کیساتھ کیا کیا مراعات ملتی ہیں؟ تفصیل پی اے سی میں پیش

ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی

datetime 18  مئی‬‮  2023

ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کا آغاز کیا ہی تھا کہ بجلی منقطع ہو گئی تھی۔بعد ازاں بجلی بحالی کے بعد ترجمان نے بریفنگ دی۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار… Continue 23reading ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی

نواز شریف سے اتحادیوں کے ٹیلی فونک رابطے

datetime 18  مئی‬‮  2023

نواز شریف سے اتحادیوں کے ٹیلی فونک رابطے

لندن، اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف سے اتحادیوں کے ٹیلی فونک رابطے ہوئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن اور آصف زرداری سے سابق وزیراعظم کی گفتگو میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور اور مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے پر اتفاق رائے پایا گیا۔

190ملین پاؤنڈ کا کیس، نیب کا عمران خان کی پوری کابینہ کو طلب کرنے کا فیصلہ

datetime 17  مئی‬‮  2023

190ملین پاؤنڈ کا کیس، نیب کا عمران خان کی پوری کابینہ کو طلب کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (این این آئی) نیب راولپنڈی نے نیشنل کرائم ایجنسی 190ملین پاؤنڈ کے کیس میں عمران خان کی پوری کابینہ کے بیانات ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے 190ملین پاؤنڈز کی منتقلی سے متعلق این سی اے سکینڈل میں عمران خان کی پوری کابینہ کو طلب کر کے بیانات ریکارڈ… Continue 23reading 190ملین پاؤنڈ کا کیس، نیب کا عمران خان کی پوری کابینہ کو طلب کرنے کا فیصلہ

پولیس نے رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا،میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میری آخری ٹوئٹ ہو، عمران خان نے پیغام جاری کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

پولیس نے رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا،میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میری آخری ٹوئٹ ہو، عمران خان نے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پولیس میری رہائش گاہ کا محاصرہ کرچکی ہے۔ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا کہ میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میری آخری ٹوئٹ ہو کیونکہ پولیس میری رہائش گاہ کا محاصرہ کر چکی ہے۔ میری اگلی گرفتاری… Continue 23reading پولیس نے رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا،میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میری آخری ٹوئٹ ہو، عمران خان نے پیغام جاری کر دیا

9 مئی واقعات، عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دیدیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

9 مئی واقعات، عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے 9 مئی واقعات میں عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج نیوٹرل ہوجائے، قوم و ملک کے ساتھ کھڑی ہو جائے وہ عمران خان کو پسند نہیں، عمران خان اقتدار کو اپنی وارثت سمجھتے ہیں۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع… Continue 23reading 9 مئی واقعات، عمران خان کی گرفتاری کا عندیہ دیدیا گیا

1 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 3,661