بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک امریکہ دوروزہ ہیلتھ ڈائیلاگ کل سے شروع ہو ں گے

datetime 24  جولائی  2022

پاک امریکہ دوروزہ ہیلتھ ڈائیلاگ کل سے شروع ہو ں گے

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوروزہ ہیلتھ ڈائیلاگ آج 25 جولائی سے شروع ہوگا ۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں چار رکنی وفد ہیلتھ ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گیا ،امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان اور پاکستانی سفارت… Continue 23reading پاک امریکہ دوروزہ ہیلتھ ڈائیلاگ کل سے شروع ہو ں گے

شہباز شریف نےعمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 19  جولائی  2022

شہباز شریف نےعمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں الیکشن کمیشن سے درخواست کرتا ہوں کہ طویل عرصے سے التوا کے شکار پی ٹی آئی غیر… Continue 23reading شہباز شریف نےعمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

حکمران اتحاد ڈٹ گیا، عمران خان کیخلاف بڑے فیصلے کر لیے گئے

datetime 19  جولائی  2022

حکمران اتحاد ڈٹ گیا، عمران خان کیخلاف بڑے فیصلے کر لیے گئے

لاہور ( آن لائن) حکمران اتحاد پی ڈی ایم ڈٹ گیا ، سربراہی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی ، عمران کا کوئی مطالبہ نہیں مانا جائے گا، عمرانی طوفان کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،اسکے آگے بند باندھا جائے گا، پنجاب میں وزیر اعلیٰ حمزہ… Continue 23reading حکمران اتحاد ڈٹ گیا، عمران خان کیخلاف بڑے فیصلے کر لیے گئے

مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردیدکردی

datetime 19  جولائی  2022

مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردیدکردی

اسلام آباد( آنلائن )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کردی۔ اپنے ایک تردیدی بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،میڈیا سے درخواست ہے کہ اس طرح کی خبریں چلانے سے پہلے تحقیق کرلیا… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردیدکردی

عمران خان کے فتنے کو انجام تک پہنچائیں گے،سعد رفیق

datetime 19  جولائی  2022

عمران خان کے فتنے کو انجام تک پہنچائیں گے،سعد رفیق

لاہور (آن لائن) و فا قی وزیر ریلوے خوا جہ سعد ر فیق نے کہا ہے کہ عمران خان کے فتنے کو انجام تک پہنچائیں گے،مسلم لیگ( ن) کا ووٹ بینک برقرار رہا ہے، پی ٹی آئی کا کوئی سیلاب نہیں آیا، ضمنی انتخابا ت میں جو پانچ نشستیں جیتی ہیںیہ پی ٹی آئی کی… Continue 23reading عمران خان کے فتنے کو انجام تک پہنچائیں گے،سعد رفیق

بیٹے کی بطور وزیراعلیٰ نامزدگی کی خبریں،شاہ محمود قریشی نے بڑی بات کہہ دی

datetime 19  جولائی  2022

بیٹے کی بطور وزیراعلیٰ نامزدگی کی خبریں،شاہ محمود قریشی نے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سابق وزیرخارجہ اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے بیٹے کی بطور وزیراعلیٰ نامزدگی کے حوالے سے کہا کہ زین قریشی کی بطور وزیراعلیٰ نامزدگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،پرویز الٰہی ہی تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کے واحد امید وارہیں ۔ دوسری جانب… Continue 23reading بیٹے کی بطور وزیراعلیٰ نامزدگی کی خبریں،شاہ محمود قریشی نے بڑی بات کہہ دی

پاکستان کو پی ٹی آئی کی مچائی تباہی سے نکال لیا تو خود کو کامیاب سمجھیں گے‘ حمزہ شہباز

datetime 19  جولائی  2022

پاکستان کو پی ٹی آئی کی مچائی تباہی سے نکال لیا تو خود کو کامیاب سمجھیں گے‘ حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، راہ حق پارٹی سمیت آزاد اراکین اسمبلی نے شرکت کی ۔مشترکہ اجلاس میں تمام اراکین نے ہاتھ بلند کر کے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی قیادت پر مکمل اعتماد… Continue 23reading پاکستان کو پی ٹی آئی کی مچائی تباہی سے نکال لیا تو خود کو کامیاب سمجھیں گے‘ حمزہ شہباز

سائفر وزیرخارجہ اور وزیراعظم سے چھپانے کا دعویٰ مکمل بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

datetime 19  جولائی  2022

سائفر وزیرخارجہ اور وزیراعظم سے چھپانے کا دعویٰ مکمل بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(این این آئی)دفتر خارجہ نے اس دعوے کو سراسر بے بنیاد قرار دیا ہے کہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے سے موصول ہونے والی سائفرکمیونی کیشن وزیر خارجہ یا وزیر اعظم سے چھپائی گئی تھی۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ سائفرکمیونی کیشن(خفیہ سفارتی مراسلہ) وزیرخارجہ اور وزیراعظم سے چھپانے کا دعوی… Continue 23reading سائفر وزیرخارجہ اور وزیراعظم سے چھپانے کا دعویٰ مکمل بے بنیاد ہے، دفتر خارجہ

اب بہت جلد زبردستی کرسی پر بیٹھنے والوں سے آپ کی جان چھوٹنے والی ہے، اسد عمر

datetime 19  جولائی  2022

اب بہت جلد زبردستی کرسی پر بیٹھنے والوں سے آپ کی جان چھوٹنے والی ہے، اسد عمر

حیدرآ باد(این این آئی)تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اب بہت جلد زبردستی کرسی پر بیٹھنے والوں سے آپ کی جان چھوٹنے والی ہے، 24 جولائی کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دن سب کو گھروں سے نکلنا ہو گا، جو کل تک دھمکیاں دے رہے… Continue 23reading اب بہت جلد زبردستی کرسی پر بیٹھنے والوں سے آپ کی جان چھوٹنے والی ہے، اسد عمر

1 … 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 … 3,443