اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسد عمر نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا

datetime 24  مئی‬‮  2023

اسد عمر نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ اور کور کمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ سب سے زیادہ خطرناک بات تھی، نومئی کے واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں،جو ملوث… Continue 23reading اسد عمر نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا

فواد چوہدری کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

datetime 24  مئی‬‮  2023

فواد چوہدری کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جیسا کہ میں نے 9 مئی کے واقعات کی واضح الفاظ میں مذمت کی تھی، اب میں نے سیاست سے وقفہ… Continue 23reading فواد چوہدری کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا، منتخب وزیراعظموں کو پھانسی دی،بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا،نوازشریف کی عدلیہ پر شدید تنقید

datetime 24  مئی‬‮  2023

لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا، منتخب وزیراعظموں کو پھانسی دی،بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا،نوازشریف کی عدلیہ پر شدید تنقید

لندن(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا، ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا، آمریت کو قانونی جواز فراہم کیا، لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا، منتخب وزیراعظموں کو پھانسی دی، جھوٹے مقدموں میں جیلوں میں ڈالا،بیٹے سے تنخواہ نہ… Continue 23reading لاڈلے کو صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا، منتخب وزیراعظموں کو پھانسی دی،بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا،نوازشریف کی عدلیہ پر شدید تنقید

پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

datetime 24  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) تحریک انصاف کے اہم رہنما و سینئر نائب صدر فواد چودھری نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے، اس بات کا دعویٰ نجی ٹی وی نے کیا ہے۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی سابق رکن صوبائی اسمبلی نادیہ شیر نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

حکومت کی نہیں اللہ کی رضا کیلئے بیٹھے ہیں، ہم اللہ کیلئے کام کرتے ہیں اس لیے چپ بیٹھے ہیں، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

datetime 24  مئی‬‮  2023

حکومت کی نہیں اللہ کی رضا کیلئے بیٹھے ہیں، ہم اللہ کیلئے کام کرتے ہیں اس لیے چپ بیٹھے ہیں، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میںپنجاب میں انتخابات پر نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیںکہ ماضی کو حکومت کے خلاف استعمال نہیں کریں گے، حکومت کی نہیں اللہ کی رضا کیلئے بیٹھے ہیں، ہم اللہ کے لیے کام کرتے ہیں اس لیے… Continue 23reading حکومت کی نہیں اللہ کی رضا کیلئے بیٹھے ہیں، ہم اللہ کیلئے کام کرتے ہیں اس لیے چپ بیٹھے ہیں، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال

جو آج کررہے ہیں کل بھگتیں گے یہ مکافات عمل ہے‘ جسٹس انوار الحق

datetime 24  مئی‬‮  2023

جو آج کررہے ہیں کل بھگتیں گے یہ مکافات عمل ہے‘ جسٹس انوار الحق

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ اور ان کے خاندان کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس انوارالحق پنوں نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو آج کررہے ہیں کل بھگتیں گے، یہ مکافات عمل ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس انوار الحق پنوں نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی اپنے اور خاندان… Continue 23reading جو آج کررہے ہیں کل بھگتیں گے یہ مکافات عمل ہے‘ جسٹس انوار الحق

تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع

datetime 24  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے،اگر تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا تو پارلیمنٹ سے رجوع کیا جائے گا، پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے گا،عمران خان نے… Continue 23reading تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے: وزیر دفاع

جنرل باجوہ نے بھی عمران خان کو بشریٰ اور فرح کی سرگرمیوں کے شواہد دکھائے تھے،اہم انکشافات

datetime 24  مئی‬‮  2023

جنرل باجوہ نے بھی عمران خان کو بشریٰ اور فرح کی سرگرمیوں کے شواہد دکھائے تھے،اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل عاصم منیر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو بشریٰ بی بی اور فرح خان کی سرگرمیوں سے آگاہ کیے جانے سے چند ماہ قبل، جنرل باجوہ نے اُنہیں ایک دستاویز پیش کی تھی جس میں عثمان بزدار اور احسن گجر کی مبینہ کرپشن کے حوالے سے معلومات موجود تھی۔… Continue 23reading جنرل باجوہ نے بھی عمران خان کو بشریٰ اور فرح کی سرگرمیوں کے شواہد دکھائے تھے،اہم انکشافات

پریس کانفرنس کرنے تک ‘وہ’’ آپ کو نہیں چھوڑینگے‘‘ جسٹس گل حسن کا اسدعمر کے وکیل سے مکالمہ

datetime 24  مئی‬‮  2023

پریس کانفرنس کرنے تک ‘وہ’’ آپ کو نہیں چھوڑینگے‘‘ جسٹس گل حسن کا اسدعمر کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔اسد عمر کے کیسز کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری کے خلاف کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی ،ان کے وکیل بابر اعوان… Continue 23reading پریس کانفرنس کرنے تک ‘وہ’’ آپ کو نہیں چھوڑینگے‘‘ جسٹس گل حسن کا اسدعمر کے وکیل سے مکالمہ

1 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 3,661