آڈیو لیکس کمیشن نے کام شروع کردیا، کارروائی پبلک کرنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)عدلیہ اور ججز سے متعلق آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کے پہلے اجلاس میں اس کی کارروائی پبلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عدلیہ اور ججوں سے متعلق مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز… Continue 23reading آڈیو لیکس کمیشن نے کام شروع کردیا، کارروائی پبلک کرنے کا اعلان































