اسلام آباد میں مراد سعید کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ
اسلام اباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے ہفتے کی رات گئے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی، جس میں مبینہ طور پر حکام کو گیٹ پھلانگ کر ان کے گھر داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔مراد سعید نے ٹوئٹر پر تقریبا ایک منٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا… Continue 23reading اسلام آباد میں مراد سعید کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ