نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جارہیں،وزیر دفاع
سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں ، پہلے سے قانون اور عدالتیں موجود ہیں انہیں میں مقدمات چلائے جائیں گے،ہم کسی کے بنیادی حقوق نہیں چھین رہے اور نہ سیاسی مقاصد کیلئے قانون کا استعمال ہوگا، جن شر پسندوں کی فوجی املاک پر… Continue 23reading نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جارہیں،وزیر دفاع


































