منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی ملاقات

datetime 20  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ ملاقات میں موجود نہیں تھے۔ملاقات میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی نئی عمارت میں منتقلی سمیت دیگر امور زیر بحث آئے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ 14 برس بعد پیر کو شاہراہ دستور پر نئی عمارت میں منتقل ہو جائے گی۔ریڈیو پاکستان اور دفترِ خارجہ کی بلڈنگ کے درمیان ہائیکورٹ کی نئی عمارت بنی ہے۔ہائیکورٹ کی تمام برانچز، عدالتوں اور دفاتر کا سامان نئی عمارت میں منتقل ہوچکا ہے۔ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کی موجودہ عمارت فیملی کورٹس، ماتحت عدلیہ اور ججز کے کورسز کے لیے استعمال ہوگی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…