بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ میں واپسی کیلئے سرگرم ہوگئی

datetime 20  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف اپنے مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ میں واپسی کیلئے سرگرم ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پارٹی قیادت کی جانب سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے پارٹی کے مستعفی ارکان سے رابطے کیے گئے۔ پارٹی چیئرمین کی ہدایت پرمستعفی ارکان سے بیرسٹرعلی ظفر نے ٹیلی فونک رابطے کیے، ارکان قومی اسمبلی کولاہورہائیکورٹ کے فیصلے کی تفصیلات سے آگاہ کردیا گیا۔

ارکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ 22 مئی تک اسپیکر آفس سے رکارڈ سمیت رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ استعفوں کی واپسی کی پرانی درخواستیں،فیصلے کی نقل اسپیکر کو جمع کرائیں، تحریک انصاف کی مستعفی ارکان کواسپیکرقومی اسمبلی سے الگ الگ رابطہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔بیرسٹرعلی ظفر نے کہا کہ اب تک 60 سے زیادہ مستعفی ارکان سے رابطہ ہوچکا، جو ارکان جیل میں ہیں انکے نمائندے اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ کریں،پارٹی چھوڑنے والے ارکان سے رابطہ نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…