اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کا دماغی توازن درست نہیں، اگر سپریم کورٹ نے انہیں پاگل قرار دے دیا تو ہم عدالتی فیصلے کو تسلیم کرلیں گے،وفاقی وزیر صحت

datetime 26  مئی‬‮  2023

میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کا دماغی توازن درست نہیں، اگر سپریم کورٹ نے انہیں پاگل قرار دے دیا تو ہم عدالتی فیصلے کو تسلیم کرلیں گے،وفاقی وزیر صحت

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کا دماغی توازن درست نہیں ہے اور وہ شراب اورکوکین کا استعمال کرتے ہیں،عمران خان جب وزیراعظم تھا تو اس وقت بھی میں نے کہا تھا کہ یہ دماغی طور پر درست… Continue 23reading میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کا دماغی توازن درست نہیں، اگر سپریم کورٹ نے انہیں پاگل قرار دے دیا تو ہم عدالتی فیصلے کو تسلیم کرلیں گے،وفاقی وزیر صحت

عمران خان کے قانونی مشیر بابر اعوان لندن چلے گئے

datetime 26  مئی‬‮  2023

عمران خان کے قانونی مشیر بابر اعوان لندن چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریذیڈنٹ سینیٹر بابر اعوان لندن روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بابر اعوان جمعہ کو دن ایک بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن روانہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعوان غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے لندن کے لیے روانہ ہوئے۔بابر اعوان عمران خان کے قریب… Continue 23reading عمران خان کے قانونی مشیر بابر اعوان لندن چلے گئے

پی ٹی آئی کی کے پی حکومت نے 470 ارب کہاں خرچ کیے ؟ وزیراعظم کی تحقیقات کی ہدایت

datetime 26  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کی کے پی حکومت نے 470 ارب کہاں خرچ کیے ؟ وزیراعظم کی تحقیقات کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے 470 ارب روپے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے 470 ارب روپے کہاں پرخرچ کیے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی معاشی ٹیم کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کی کے پی حکومت نے 470 ارب کہاں خرچ کیے ؟ وزیراعظم کی تحقیقات کی ہدایت

حکومت کیسے سپریم کورٹ کے ججز کو اپنے مقاصد کے لیے منتخب کر سکتی ہے، چیف جسٹس

datetime 26  مئی‬‮  2023

حکومت کیسے سپریم کورٹ کے ججز کو اپنے مقاصد کے لیے منتخب کر سکتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آبا د(این این آئی)سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواستوں پر سماعت مکمل ہو گئی ہے ، مختصر اور عبوری فیصلہ سنایا جائیگا جبکہ اٹارنی جنرل کی جانب سے بینچ پر اعتراض پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاہے کہ حکومت کیسے سپریم کورٹ کے ججز کو اپنے مقاصد… Continue 23reading حکومت کیسے سپریم کورٹ کے ججز کو اپنے مقاصد کے لیے منتخب کر سکتی ہے، چیف جسٹس

بیرونِ ملک میری جائیدادیں ہیں نہ کاروبار، میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں‘ عمران خان

datetime 26  مئی‬‮  2023

بیرونِ ملک میری جائیدادیں ہیں نہ کاروبار، میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں‘ عمران خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ مرکزی میڈیا سیل کے مطابق عمران خان نے… Continue 23reading بیرونِ ملک میری جائیدادیں ہیں نہ کاروبار، میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں‘ عمران خان

عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ کی، انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ

datetime 26  مئی‬‮  2023

عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ کی، انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک انٹیلی جنس ایجنسی نے حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ 9؍ اور 10؍ مئی کے دن جو کچھ ہوا اس کا خیال اور پلاننگ بہت عرصہ پہلے ہی ہوئی تھی اور اس میں عمران خان مبینہ طور پر ملوث تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے زیادہ… Continue 23reading عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ کی، انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ

عمران خان، بشری بی بی پر پابندی

datetime 26  مئی‬‮  2023

عمران خان، بشری بی بی پر پابندی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، ان کی اہلیہ بشری بی بی اور پارٹی کے درجنوں رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ یہ نام پرویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکشن لسٹ (پی این آئی ایل) میں شامل… Continue 23reading عمران خان، بشری بی بی پر پابندی

90 دن سے زائد نگران حکومتیں نہیں رہ سکتیں، یہ آئین کی خلاف ورزی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

datetime 26  مئی‬‮  2023

90 دن سے زائد نگران حکومتیں نہیں رہ سکتیں، یہ آئین کی خلاف ورزی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب میں انتخابات کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ 90 دن سے زائد نگران حکومتیں نہیں رہ سکتیں۔ یہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات سے متعلق نظرثانی کی درخواست پر سماعت… Continue 23reading 90 دن سے زائد نگران حکومتیں نہیں رہ سکتیں، یہ آئین کی خلاف ورزی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

چیف جسٹس پاکستان نے آڈیولیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجربینچ تشکیل دیدیا

datetime 25  مئی‬‮  2023

چیف جسٹس پاکستان نے آڈیولیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجربینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطابندیال نے آڈیولیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں پر لارجربینچ تشکیل دیدیا،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجربینچ جمعہ کو آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواست سنے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر اور جسٹس شاہد وحید بینچ میں شامل ہوں گے،جسٹس حسن اظہر رضوی بھی پانچ… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان نے آڈیولیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجربینچ تشکیل دیدیا

1 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 3,661