منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بیرونِ ملک میری جائیدادیں ہیں نہ کاروبار، میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں‘ عمران خان

datetime 26  مئی‬‮  2023

بیرونِ ملک میری جائیدادیں ہیں نہ کاروبار، میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں‘ عمران خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ میرا بیرون ملک سفر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ مرکزی میڈیا سیل کے مطابق عمران خان نے… Continue 23reading بیرونِ ملک میری جائیدادیں ہیں نہ کاروبار، میرا باہر جانے کا کوئی ارادہ نہیں‘ عمران خان

عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ کی، انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ

datetime 26  مئی‬‮  2023

عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ کی، انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک انٹیلی جنس ایجنسی نے حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ 9؍ اور 10؍ مئی کے دن جو کچھ ہوا اس کا خیال اور پلاننگ بہت عرصہ پہلے ہی ہوئی تھی اور اس میں عمران خان مبینہ طور پر ملوث تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے زیادہ… Continue 23reading عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ کی، انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ

عمران خان، بشری بی بی پر پابندی

datetime 26  مئی‬‮  2023

عمران خان، بشری بی بی پر پابندی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، ان کی اہلیہ بشری بی بی اور پارٹی کے درجنوں رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈال دیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ یہ نام پرویژنل نیشنل آئیڈنٹیفکشن لسٹ (پی این آئی ایل) میں شامل… Continue 23reading عمران خان، بشری بی بی پر پابندی

90 دن سے زائد نگران حکومتیں نہیں رہ سکتیں، یہ آئین کی خلاف ورزی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

datetime 26  مئی‬‮  2023

90 دن سے زائد نگران حکومتیں نہیں رہ سکتیں، یہ آئین کی خلاف ورزی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب میں انتخابات کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ 90 دن سے زائد نگران حکومتیں نہیں رہ سکتیں۔ یہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات سے متعلق نظرثانی کی درخواست پر سماعت… Continue 23reading 90 دن سے زائد نگران حکومتیں نہیں رہ سکتیں، یہ آئین کی خلاف ورزی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

چیف جسٹس پاکستان نے آڈیولیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجربینچ تشکیل دیدیا

datetime 25  مئی‬‮  2023

چیف جسٹس پاکستان نے آڈیولیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجربینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطابندیال نے آڈیولیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں پر لارجربینچ تشکیل دیدیا،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجربینچ جمعہ کو آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواست سنے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر اور جسٹس شاہد وحید بینچ میں شامل ہوں گے،جسٹس حسن اظہر رضوی بھی پانچ… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان نے آڈیولیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر لارجربینچ تشکیل دیدیا

عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 600 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیے گئے

datetime 25  مئی‬‮  2023

عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 600 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سمیت 600 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کردئیے گئے۔ذرائع کے مطابق یہ نام 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں ڈالے گئے ہیں،جن افراد کے نام نو فلائی لسٹ… Continue 23reading عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 600 سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیے گئے

کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

datetime 25  مئی‬‮  2023

کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب میں انتخابات پر نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دور ان ریمارکس دیے ہیں کہ کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے،کیسے ممکن ہے منتخب حکومت 6 ماہ، نگران حکومت ساڑھے 4 برس رہے، ہم آئین کے محافظ… Continue 23reading کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

تحریک انصاف تقسیم، پنجاب میں پی ٹی آئی حقیقی کے قیام کا اعلان

datetime 25  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف تقسیم، پنجاب میں پی ٹی آئی حقیقی کے قیام کا اعلان

ملتان (این این آئی)پی ٹی آئی حقیقی کے چیئرمین راؤ یاسر نے پاکستان تحریک انصاف حقیقی بنانے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی حقیقی کے چیئرمین راؤ یاسر نے کہا کہ حساس اداروں نے عمران خان کو بار بار بتایا کہ آپ کے ساتھ بشری بی بی اور عثمان بزدار… Continue 23reading تحریک انصاف تقسیم، پنجاب میں پی ٹی آئی حقیقی کے قیام کا اعلان

9 مئی واقعے کے ذمہ داران کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی، آرمی چیف

datetime 25  مئی‬‮  2023

9 مئی واقعے کے ذمہ داران کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی، آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو کچھ نو مئی کو ہوا وہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے ،اء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور ان کے وقار کو مجروح کرنے والوں کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی اور ایسے… Continue 23reading 9 مئی واقعے کے ذمہ داران کو قوم نہ معاف کرے گی نہ ہی بھولے گی، آرمی چیف

Page 113 of 3660
1 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 3,660