جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کو گھر میں نظر بند رکھنے کی تجویز

datetime 27  مئی‬‮  2023

عمران خان کو گھر میں نظر بند رکھنے کی تجویز

لاہور(پی پی آئی)حکومت کو عمران خان کو حراست میں لینے کی تجویز دی گئی ہے۔عمران خان کو زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ میں نظر بند کیا جائے گا اورعمران خان کی نظر بندی کے دوران کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پی پی آئی کے مطابق عمران کو اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری… Continue 23reading عمران خان کو گھر میں نظر بند رکھنے کی تجویز

حکومت کا احتساب مقدمات کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ

datetime 27  مئی‬‮  2023

حکومت کا احتساب مقدمات کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے احتساب کے مقدمات نمٹانے کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے بالخصوص وہ مقدمات جو چھوٹے چھوٹے معاملات پر مختلف ایجنسیوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ جنگ اخبار میں صالح ظافر  کی خبر کے مطابق وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے احتساب عرفان قادر جنہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں اپنے… Continue 23reading حکومت کا احتساب مقدمات کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ

پرویز الٰہی پر بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

پرویز الٰہی پر بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے قریبی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ ان پر 9 مئی کے واقعات کے پیش نظر پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پرویز الٰہی نے کہا تھا کہ وہ اور ان کا بیٹا مونس الٰہی… Continue 23reading پرویز الٰہی پر بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو مکمل معافی بالکل نہیں ملے گی، رانا ثناء اللّٰہ کا بڑا اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو مکمل معافی بالکل نہیں ملے گی، رانا ثناء اللّٰہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ 9؍ مئی کے واقعات میں ملوث پارٹی کے جن رہنماؤں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں انہیں فوجداری کارروائی سے مکمل معافی مل جائے گی۔ جنگ اخبار میں انصار عباسی کی خبر کے… Continue 23reading پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو مکمل معافی بالکل نہیں ملے گی، رانا ثناء اللّٰہ کا بڑا اعلان

گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق

datetime 27  مئی‬‮  2023

گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق

استور /گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع استور کے علاقے شونٹر کی حدود میں برفانی تودہ گرنے سے تین خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق اور بچوں سمیت 25 زخمی ہو گئے ہیں۔حادثے کے حوالے سے ڈی آئی جی دیامر، استور ڈویژن طفیل میر نے بتایا کہ ہفتہ کے روز علی الصبح شدید بارشوں… Continue 23reading گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق

پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 26  مئی‬‮  2023

پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ نے تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔عدالت کی جانب سے حکم دیا گیا کہ چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرکے 2 جون تک پیش کیا جائے۔چودھری پرویز الٰہی کے 2 وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔پہلاوارنٹ 25 مئی کو ضمانت… Continue 23reading پرویز الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی

datetime 26  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کی تحقیقات کیلئے تشکیل دیے گئے کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے 31 مئی کو اگلی سماعت پر اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ جمعہ کو چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن جسٹس منیب اختر، جسٹس… Continue 23reading سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی

عمران خان کے گھر سے استعفیٰ آ گیا، سیف اللہ نیازی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2023

عمران خان کے گھر سے استعفیٰ آ گیا، سیف اللہ نیازی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر انتہائی افسوس ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پچھلے ایک سال کے دوران بہت ڈسٹرب رہا، میں… Continue 23reading عمران خان کے گھر سے استعفیٰ آ گیا، سیف اللہ نیازی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

حکومت نے ججز کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی، چیف جسٹس

datetime 26  مئی‬‮  2023

حکومت نے ججز کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی، چیف جسٹس

اسلام آبا د(این این آئی)سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کی تشکیل کے خلاف درخواستوں پر سماعت مکمل ہو گئی ہے ، مختصر اور عبوری فیصلہ سنایا جائیگا جبکہ اٹارنی جنرل کی جانب سے بینچ پر اعتراض پر چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاہے کہ حکومت کیسے سپریم کورٹ کے ججز کو اپنے مقاصد… Continue 23reading حکومت نے ججز کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی، چیف جسٹس

1 107 108 109 110 111 112 113 114 115 116 117 3,661