متاثرینِ سیلاب کیلئے امداد کے اعلان پر امریکی حکومت کے شکر گزار ہیں،وزیر اعظم
سوات (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں متاثرینِ سیلاب کیلئے امداد کے اعلان پر امریکی حکومت کے شکر گزار ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہاکہ یہ سانحہ بہت بڑا ہے جس میں لاکھوں لوگ شدید متاثر ہوئے… Continue 23reading متاثرینِ سیلاب کیلئے امداد کے اعلان پر امریکی حکومت کے شکر گزار ہیں،وزیر اعظم

































