بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کو گرفتاری کا خدشہ، عدالت کا پھر سے دروازہ کھٹکھٹا دیا

datetime 13  مئی‬‮  2023

عمران خان کو گرفتاری کا خدشہ، عدالت کا پھر سے دروازہ کھٹکھٹا دیا

لاہو ر(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 9مئی یا اس کے بعد درج مقدمات کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے، جس میں آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے گرفتاری… Continue 23reading عمران خان کو گرفتاری کا خدشہ، عدالت کا پھر سے دروازہ کھٹکھٹا دیا

9 مئی جلاؤ گھیراؤ،وزیراعظم کا 72 گھنٹوں میں تمام افراد کی گرفتاری کا حکم

datetime 13  مئی‬‮  2023

9 مئی جلاؤ گھیراؤ،وزیراعظم کا 72 گھنٹوں میں تمام افراد کی گرفتاری کا حکم

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے پولیس اور انتظامیہ کو اگلے 72گھنٹوں میں جناح ہائوس پر حملہ کرنے والوں ،منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں خانہ پری برداشت نہیں کی جائے گی انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کی تعداد… Continue 23reading 9 مئی جلاؤ گھیراؤ،وزیراعظم کا 72 گھنٹوں میں تمام افراد کی گرفتاری کا حکم

ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس بحال، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تاحال بند

datetime 13  مئی‬‮  2023

ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس بحال، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تاحال بند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)مسلسل چار روز بند رہنے کے بعد ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس بحال کر دی گئی لیکن سوشل میڈیا کی تمام بڑی سائٹس ، یوٹیوب ، فیس بک اور ٹوئٹر سمیت دیگر تاحال بند ہیں۔ صارفین کو ابھی تک سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز تک مکمل رسائی نہیں مل سکی… Continue 23reading ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس بحال، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تاحال بند

وزیراعظم کاسروسز ہسپتال اور سی ایم ایچ کا دورہ ، زخمی افسران ،اہلکاروں کی عیادت

datetime 13  مئی‬‮  2023

وزیراعظم کاسروسز ہسپتال اور سی ایم ایچ کا دورہ ، زخمی افسران ،اہلکاروں کی عیادت

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے سروسز ہسپتال اور کمبائنڈ ملٹری ہسپتال ( سی ایم ایچ ) کا دورہ کر کے سیاسی جماعت کے کارکنوں کے پتھرائو سے زخمی ہونے والے پولیس افسران ،سکیورٹی اور پولیس اہلکاروں کی عیادت کی ۔ شہبازشریف نے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی… Continue 23reading وزیراعظم کاسروسز ہسپتال اور سی ایم ایچ کا دورہ ، زخمی افسران ،اہلکاروں کی عیادت

ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونے کے باوجود سوشل میڈیا صارفین کو دشواری کا سامنا کیوں؟

datetime 13  مئی‬‮  2023

ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونے کے باوجود سوشل میڈیا صارفین کو دشواری کا سامنا کیوں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /)گزشتہ روز ملک بھر کے مختلف شہروں میں سروس کی بحالی کے بعد صارفین کو تاحال سوشل میڈیا سائٹس کے استعمال میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اس حوالے سے ترجمان پی ٹی اے نے کہا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں۔خیال رہے… Continue 23reading ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونے کے باوجود سوشل میڈیا صارفین کو دشواری کا سامنا کیوں؟

رانا ثنا ء اللہ کا عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

datetime 13  مئی‬‮  2023

رانا ثنا ء اللہ کا عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 17 مئی یا اس کے بعد کسی روز سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ دیدیا۔ایک انٹرویومیں وزیر داخلہ نے کہاکہ عدالتی احکامات پر عملدرآمد کیا جائیگا اور پی ٹی آئی رہنما کو 17 مئی تک گرفتار نہیں… Continue 23reading رانا ثنا ء اللہ کا عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

جناح ہائوس پر حملہ ،3خواتین سمیت 77شر پسندوں کی تصاویر جاری ،شناخت پر 2لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2023

جناح ہائوس پر حملہ ،3خواتین سمیت 77شر پسندوں کی تصاویر جاری ،شناخت پر 2لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان

لاہور( این این آئی)حساس اداروں اور پولیس نے کور کمانڈر ہائوس /جناح ہائوس پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کی شناخت کیلئے سوشل میڈیا اکائونٹس کی جانچ شروع کردی ، محکمہ داخلہ پنجاب نے 3خواتین سمیت 77شر پسندوں کی تصاویر جاری کر کے شناخت پر 2لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان کیا ہے ۔… Continue 23reading جناح ہائوس پر حملہ ،3خواتین سمیت 77شر پسندوں کی تصاویر جاری ،شناخت پر 2لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان

عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ، حکومت پنجاب کا تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

datetime 13  مئی‬‮  2023

عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ، حکومت پنجاب کا تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

لاہو ر( این این آئی) نگران پنجاب حکومت نے جناح ہائوس سمیت عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں امن و امان کی… Continue 23reading عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ، حکومت پنجاب کا تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک،ایف آئی اےکو رپورٹ دینے کی ہدایت

datetime 13  مئی‬‮  2023

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک،ایف آئی اےکو رپورٹ دینے کی ہدایت

اسلام آباد ( آن لائن ) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے آڈیو لیکس تحقیقات نے ایف آئی اے حکام کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیکس کی فرانزک رپورٹ 24 مئی تک فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔کمیٹی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کرنے اور قومی اسمبلی کا ریکارڈ… Continue 23reading ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک،ایف آئی اےکو رپورٹ دینے کی ہدایت

Page 125 of 3660
1 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 134 3,660