وزیراعظم نے عمران خان کے سوالات کا جواب دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گزشتہ روز پوچھے گئے سوالات کا جواب دے دیا۔ٹوئٹر پر عمران خان کا بیان ری ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم نے لکھا کہ یوٹرنز اور اداروں پر مذموم حملے آپ کی سیاست کا تعارف ہے، آپ کا رویہ عدلیہ کو اپنی خواہشات… Continue 23reading وزیراعظم نے عمران خان کے سوالات کا جواب دے دیا