پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

توشہ خانہ کیس،فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان کو طلب کر لیا گیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

توشہ خانہ کیس،فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان کو طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل سیشن کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ان کے وکلا کیء درخواستیں مسترد کر تے ہوئے عمران خان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 10 مئی کو طلب کر لیا۔جمعہ کو توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے… Continue 23reading توشہ خانہ کیس،فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان کو طلب کر لیا گیا

بیک وقت الیکشن کا کیس: اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ معاملہ سیاسی عمل پر چھوڑا جائے، چیف جسٹس

datetime 5  مئی‬‮  2023

بیک وقت الیکشن کا کیس: اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ معاملہ سیاسی عمل پر چھوڑا جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کور ٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے درخواست پر ریمارکس دیے ہیں کہ اس نتیجے پر پہنچے کہ معاملہ سیاسی عمل پر چھوڑا جائے، رپورٹ فنانس منسٹر کے دستخط سے جمع ہوئی ہے،حکومتی جواب… Continue 23reading بیک وقت الیکشن کا کیس: اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ معاملہ سیاسی عمل پر چھوڑا جائے، چیف جسٹس

بلاول کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت، بھارتی وزیر خارجہ نے خیرمقدم کیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

بلاول کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت، بھارتی وزیر خارجہ نے خیرمقدم کیا

گوا(این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تو بھارتی وزیر خارجہ نے ان کا خیر مقدم کیا ۔جمعہ کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے جہاں بھارتی وزیر خارجہ جے… Continue 23reading بلاول کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت، بھارتی وزیر خارجہ نے خیرمقدم کیا

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2023

سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ نے اپوزیشن کے شدید احتجاج کے دور ان سپریم کورٹ کے فیصلوں اور احکامات پر نظرِ ثانی کا بل منظور کرلیا، بل کے حق میں 32اور مخالفت میں 21ووٹ آئے جبکہ حکومت کی طرف سے بل پر سپلیمنٹری ایجنڈا لانے پر اپوزیشن نے ایوان میں ہنگامہ آرائی،شور شرابہ کرتے ہوئے… Continue 23reading سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا

سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجربل پر عمل درآمد روکنے کا حکم نامہ تاحکم ثانی برقرار ہے،سپریم کورٹ کا تحریری حکم

datetime 4  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجربل پر عمل درآمد روکنے کا حکم نامہ تاحکم ثانی برقرار ہے،سپریم کورٹ کا تحریری حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے ازخو د نوٹس کے اختیارات کو ریگولیٹ کرنے کے بل پر سماعت کا 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ بل پر عمل درآمد روکنے کا حکم نامہ تاحکم ثانی برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس… Continue 23reading سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجربل پر عمل درآمد روکنے کا حکم نامہ تاحکم ثانی برقرار ہے،سپریم کورٹ کا تحریری حکم

ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والے کو نہیں، نواز شریف

datetime 4  مئی‬‮  2023

ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والے کو نہیں، نواز شریف

لندن(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق ورزیراعظم محمد نوازشریف نے کہاہے کہ ہم نے اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیا تھا،الیکشن بارے سپریم کورٹ کے 3-4کے بینچ کو مانتے ہیں، 2-3کو نہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے وہیل چیئر پر عدالت میں پیشی کے حوالے سے صحافی… Continue 23reading ہم چار تین کے بینچ کو مانتے ہیں تین دو والے کو نہیں، نواز شریف

سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی کوئی ہدایت نہیں کی، 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم برقرار ہے، سپریم کورٹ

datetime 4  مئی‬‮  2023

سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی کوئی ہدایت نہیں کی، 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم برقرار ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست سماعت جمعہ کو سماعت کیلئے مقرر کردی جبکہ 27 اپریل کے حکم نامے میں واضح کیا ہے کہ 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کا فیصلہ برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی کوئی ہدایت نہیں کی، 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم برقرار ہے، سپریم کورٹ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا،عمران خان

datetime 4  مئی‬‮  2023

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین،سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا،ہمیں تو بتایا جاتا تھا قانون سب کیلئے برابر ہے، جسٹس فائز عیسیٰ سے بھی جواب لینا ہے،بعد میں ہمیں اندازہ ہوا… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا،عمران خان

شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 6 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

datetime 4  مئی‬‮  2023

شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 6 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (این این آئی)شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلا ک اور چھ فوجی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ۔آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق فوج اور دہشتگردوں کے درمیان شمالی و زیرستان کے ضلع کے علاقے دیر دونی میں جمعرات کو پیش آیا ۔ پاکستانی سکیورٹی… Continue 23reading شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 6 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

1 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 3,661