پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر آباد کے بعد مجھے 18 مارچ کو دوسری بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان

datetime 4  مئی‬‮  2023

وزیر آباد کے بعد مجھے 18 مارچ کو دوسری بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بیرونی ایجنسی سے خطرہ نہیں، مافیا نے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا، مراد سعید اور مجھے اگر کچھ ہوا تو اس کے پیچھے ڈرٹی ہیری ہوگا، قوم سے چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے… Continue 23reading وزیر آباد کے بعد مجھے 18 مارچ کو دوسری بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان

الیکشن کیلئے حکومت اورپی ٹی آئی کی تاریخیں سامنے آ گئیں

datetime 3  مئی‬‮  2023

الیکشن کیلئے حکومت اورپی ٹی آئی کی تاریخیں سامنے آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عام انتخابات کیلئے 15ستمبر جبکہ پی ٹی آئی نے 15اگست کی تاریخ دے دی۔ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے حوالے سے حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین ہونے والے مذاکرات کا تیسرا اور فائنل راؤنڈ گزشتہ روز ہوا جس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading الیکشن کیلئے حکومت اورپی ٹی آئی کی تاریخیں سامنے آ گئیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کے وارنٹ جاری کرنے کا عندیہ

datetime 3  مئی‬‮  2023

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کے وارنٹ جاری کرنے کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو طلب کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ اگر رجسٹرار حاضر نہ ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطاق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی نورعالم خان کی زیر صدرات منعقد ہوا جس میں سپریم کورٹ کا 2010ء… Continue 23reading پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کے وارنٹ جاری کرنے کا عندیہ

قومی اسمبلی میں سابق اور موجودہ ججز کے پلاٹوں کی تفصیلات منگوانے کا مطالبہ، ججز کی تنخواہوں اور پلاٹس کی تفصیلات بھی مانگ لی گئیں

datetime 3  مئی‬‮  2023

قومی اسمبلی میں سابق اور موجودہ ججز کے پلاٹوں کی تفصیلات منگوانے کا مطالبہ، ججز کی تنخواہوں اور پلاٹس کی تفصیلات بھی مانگ لی گئیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزراء اور اراکین قومی اسمبلی اور قائد حزب اختلاف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا قومی اسمبلی اجلاس کا ریکارڈ مانگنا سنجیدہ معاملہ ہے،ہاؤس کا ریکارڈ ایوان سے پوچھے بغیر نہیں دیا جاسکتا، معاملہ ایوان کے سامنے رکھا جائے، ایوان کی کمیٹی بنائے اور بحث کرکے بتایا جائے کہ… Continue 23reading قومی اسمبلی میں سابق اور موجودہ ججز کے پلاٹوں کی تفصیلات منگوانے کا مطالبہ، ججز کی تنخواہوں اور پلاٹس کی تفصیلات بھی مانگ لی گئیں

عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر

datetime 3  مئی‬‮  2023

عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان، سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمشن میں ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ بدھ کو ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا۔ ریفرنس میں کرپشن، کرپٹ پریکٹسیسز، پنجاب اسمبلی کے امیدواروں سے ٹکٹ کے… Continue 23reading عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر

مفتی منیب الرحمان کی چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش

datetime 3  مئی‬‮  2023

مفتی منیب الرحمان کی چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز عالم دین اور تنطیم وفاق المدارس کے سربراہ مفتی منیب الرحمان نے چیف جسٹس پاکستان سے گزارش کی ہے کہ سپریم کورٹ کے اختیارات کو ریگیولیٹ کرنے کی کوشش کو خدارا سبوتاژ نہ کریں، دور اندیشی کاثبوت دیجئے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ایک بیان میں مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ… Continue 23reading مفتی منیب الرحمان کی چیف جسٹس آف پاکستان سے گزارش

پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی، عدالت سے بڑی استدعا بھی کر دی

datetime 3  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی، عدالت سے بڑی استدعا بھی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر حکومت کے ساتھ ہوئے مذاکرات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو ہی انتخابات کرانے کی استدعا کردی۔پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں پنجاب… Continue 23reading پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی، عدالت سے بڑی استدعا بھی کر دی

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر نظر ثانی کی درخواست پر اعتراض عائدکر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر نظر ثانی کی درخواست پر اعتراض عائدکر دیا

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے الیکشن کمیشن کی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر نظر ثانی کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے نظر ثانی درخواست میں فریقین کی نا مکمل تعداد کی نشاندہی کر دی، رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض عائد کیا… Continue 23reading سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر نظر ثانی کی درخواست پر اعتراض عائدکر دیا

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

datetime 3  مئی‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے حکم پر نظرثانی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں عدالت عظمی سے 4 اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے موقف اختیار کیا کہ الیکشن کے انعقاد سے متعلق آرٹیکلز کو ایک… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی

1 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 3,661