اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے الیکشن کمیشن کی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر نظر ثانی کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے نظر ثانی درخواست میں فریقین کی نا مکمل تعداد کی نشاندہی کر دی، رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض عائد کیا گیا کہ نظر ثانی درخواست میں رہنما تحریک انصاف محمود الرشید کا نام شامل نہیں۔ذرائع رجسٹرار آفس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید کا نام فریقین میں شامل تھا، نظرثانی درخواست میں بھی محمود الرشید کا نام شامل ہونا ضروری ہے۔
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر نظر ثانی کی درخواست پر اعتراض عائدکر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی



















































