بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیٹرول سستا ہونے سے متعلق خبروں پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وضاحت آگئی

datetime 2  مئی‬‮  2023

پیٹرول سستا ہونے سے متعلق خبروں پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار… Continue 23reading پیٹرول سستا ہونے سے متعلق خبروں پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وضاحت آگئی

سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں: چیف جسٹس

datetime 2  مئی‬‮  2023

سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ ، سیاسی جماعتوں اور وکلاء تنظیموں سے آٹھ مئی تک جواب طلب کر تے ہوئے ختم امتناع واپس لینے اور فل کورٹ بنانے… Continue 23reading سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں: چیف جسٹس

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس میں بڑی پیشرفت

datetime 2  مئی‬‮  2023

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس میں بڑی پیشرفت

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے ہٹانے کی درخواست میں اضافی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور کرتے ہوئے دلائل کے لیے وکلاء کو طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد حسین چٹھہ نے شہری محمد جنید اور آفاق… Continue 23reading عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے کیس میں بڑی پیشرفت

آڈیوز کو کوئی اور ریکارڈ کر رہا ہے جبکہ انہیں استعمال کون کر رہا ہے ؟ اعتزاز احسن نے بتا دیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

آڈیوز کو کوئی اور ریکارڈ کر رہا ہے جبکہ انہیں استعمال کون کر رہا ہے ؟ اعتزاز احسن نے بتا دیا

لاہور ( این این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور ماہر قانون دان اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ آڈیوز کو کوئی ریکارڈ کررہا ہے تو حکومت ان کو استعمال کر رہی ہے،عدالتی نظام میں بہت مسائل ہیں، ازخود نوٹس میں اپیل ہونی چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے… Continue 23reading آڈیوز کو کوئی اور ریکارڈ کر رہا ہے جبکہ انہیں استعمال کون کر رہا ہے ؟ اعتزاز احسن نے بتا دیا

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو واضح طور پر ناممکن قرار دیدیاالیکشن کمیشن نے اس حوالے سے سپریم کورٹ میں تین رپورٹیں جمع کرائی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ مذکورہ تاریخ کو صوبائی انتخابات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔عدالت عظمیٰ اس معاملے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کا الیکشن ناممکن قرار دیدیا

پنجاب پولیس کا گجرات میں پرویزالٰہی کے گھر پرایک بار پھر چھاپہ

datetime 2  مئی‬‮  2023

پنجاب پولیس کا گجرات میں پرویزالٰہی کے گھر پرایک بار پھر چھاپہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے گجرات میں کنجاہ ہاؤس پرایک بار پھر چھاپہ مارا ہے،پولیس کےپاس سرچ وارنٹ نہیں ہے، بتایا جاتا ہے کہ چھ سے7تھانوں کی پولیس پرویزالٰہی کے گھر کے باہر موجود ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے گھر داخل ہو… Continue 23reading پنجاب پولیس کا گجرات میں پرویزالٰہی کے گھر پرایک بار پھر چھاپہ

سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا،آئین توڑا گیا تو چوروں،ہینڈلرز کو خبردار کر رہا ہوں حقیقی آزادی کی جنگ کیلئے باہر نکلیں گے، عمران خان نے حتمی بات کردی

datetime 1  مئی‬‮  2023

سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا،آئین توڑا گیا تو چوروں،ہینڈلرز کو خبردار کر رہا ہوں حقیقی آزادی کی جنگ کیلئے باہر نکلیں گے، عمران خان نے حتمی بات کردی

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا اور آئین توڑا گیا تو چوروں اور ان کے ہینڈلرز کو خبردار کر رہا ہوں ملک میں حقیقی آزادی کی جنگ کیلئے باہر نکلیں گے،آج منگل ہونے والے مذاکرات میں ایک بات کہیں گے اگر… Continue 23reading سپریم کورٹ کا حکم نہ مانا،آئین توڑا گیا تو چوروں،ہینڈلرز کو خبردار کر رہا ہوں حقیقی آزادی کی جنگ کیلئے باہر نکلیں گے، عمران خان نے حتمی بات کردی

جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنے کی سفارش

datetime 1  مئی‬‮  2023

جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنے کی سفارش

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پشاور اور سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان کو نامزدکیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ کی جسٹس مسرت اور جسٹس احمد علی شیخ کو سپریم کورٹ تعینات کرنے کی سفارش

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا پلان ناکام ہوگیا، مریم نواز

datetime 1  مئی‬‮  2023

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا پلان ناکام ہوگیا، مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب عمران خان کے تمام حربے ناکام ہو گئے تو اب اس کو بچانے کے لئے نئی جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ آ گئی ہے ،اس میں کچھ چہرے پرانے اور کچھ نئے چہرے شامل ہو گئے ہیں… Continue 23reading عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا پلان ناکام ہوگیا، مریم نواز

Page 137 of 3660
1 128 129 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 3,660