پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

5مئی کو چین کی کونسی بڑی شخصیت پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 2  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)چینی وزیر خارجہ چن گانگ عہدہ سنبھالنے کے بعد 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق چینی وزیر خارجہ بھارتی شہر گوا میں ایس سی او کانفرنس کے فوراً بعد اسلام آباد پہنچیں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چینی وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔پاکستان اور چین کے درمیان 6 مئی کو اسٹریٹجک مذاکرات ہوں گے، ذرائع کے مطابق پاکستان اورچین کا 6 تاریخ کو اسلام آباد میں افغانستان کے ساتھ سہ فریقی مذاکرات کا بھی امکان ہے۔افغان عبوری وزیر خارجہ کی 6 مئی کو اسلام آباد آمد کا امکان ہے. پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے موجودہ میکنزم کا سہ فریقی اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔وزرائے خارجہ میکنزم کا آخری اجلاس ستمبر 2019 میں اسلام آباد میں ہوا تھا، ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ نے افغان وفد کو اسلام آباد جانے کی اجازت دے دی ہے۔واضح رہے کہ افغان عبوری وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی سفری پابندی کے تحت ہیں اور انہیں کسی بھی ملک کے سفر کیلئے استثنیٰ کے تحت اقوام متحدہ سے اجازت درکار ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…