وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اہم ترین اجلاس طلب کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس (آج) بدھ کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس (آج) بدھ کوطلب کیا ہے جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے نمائندے موجود ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس دن ساڑھے گیارہ بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں موجودہ… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اہم ترین اجلاس طلب کر لیا