بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کوئی آئین سے بالاتر نہیں، دہشتگردوں کو ڈھال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

datetime 22  مارچ‬‮  2023

کوئی آئین سے بالاتر نہیں، دہشتگردوں کو ڈھال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

تھر(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، اس کی اجازت نہیں دی جائیگی۔تھر میں 1320میگاواٹ بجلی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو مشکلات سے… Continue 23reading کوئی آئین سے بالاتر نہیں، دہشتگردوں کو ڈھال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلا م آباد (این این آئی)ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے ایف آئی اے کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق جہانگیری نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے ایف… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

لگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا دشمن نمبر 1 بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، زلمے خلیل زاد

datetime 22  مارچ‬‮  2023

لگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا دشمن نمبر 1 بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی حکومت نے عمران خان کو ریاست کا دشمن نمبر ایک بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ان کا… Continue 23reading لگتا ہے حکومت نے عمران خان کو ریاست کا دشمن نمبر 1 بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے، زلمے خلیل زاد

مریم نواز کے حلقہ پی پی 173سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

datetime 22  مارچ‬‮  2023

مریم نواز کے حلقہ پی پی 173سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

لاہور ( این این آئی) پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے حلقہ پی پی 173سے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہو گئے۔مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی کی اسکروٹنی کے لیے وکیل لیاقت اعوان الیکشن کمیشن کے افسر کے روبرو پیش ہوئے۔وکیل لیاقت اعوان… Continue 23reading مریم نواز کے حلقہ پی پی 173سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

چوہدری شجاعت کی صدارت،معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم

datetime 22  مارچ‬‮  2023

چوہدری شجاعت کی صدارت،معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ (ق) کا صدر برقرار رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ (ق) کے… Continue 23reading چوہدری شجاعت کی صدارت،معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم

عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے پیشی، سکیورٹی کی درخواست پر اعتراض ختم

datetime 8  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے پیشی، سکیورٹی کی درخواست پر اعتراض ختم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی اور سکیورٹی کی درخواست پر آفس اعتراض ختم کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اعتراض کے خلاف درخواست پر سماعت کی، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر وکلا کے ہمراہ… Continue 23reading عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے پیشی، سکیورٹی کی درخواست پر اعتراض ختم

پاگل خان ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے، آصف زرداری

datetime 7  مارچ‬‮  2023

پاگل خان ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے، آصف زرداری

وہاڑی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاگل خان ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے،دیوالیہ ہوگیا ،دیوالیہ ہوگیا یہ باتیں ہورہی ہیں، امریکا، جاپان اور برطانیہ بھی دیوالیہ ہوگئے تھے، اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔استقبالیہ تقریب سے… Continue 23reading پاگل خان ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے، آصف زرداری

پنجاب ،کے پی الیکشن ازخودنوٹس،سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانیکا حکم

datetime 1  مارچ‬‮  2023

پنجاب ،کے پی الیکشن ازخودنوٹس،سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانیکا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب، خیبرپختونخوا میںالیکشن ازخود نوٹس کیس میں دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں انتخابات کیلئے 60اور 90دن کا وقت دیا گیا ہے، اسمبلی کی تحلیل کے بعد 90روز میں انتخابات ہونا لازم ہیں، پنجاب اسمبلی… Continue 23reading پنجاب ،کے پی الیکشن ازخودنوٹس،سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانیکا حکم

توشہ خانہ کیس، عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 1  مارچ‬‮  2023

توشہ خانہ کیس، عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وارنٹ گرفتاری کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ عمران… Continue 23reading توشہ خانہ کیس، عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کا تفصیلی فیصلہ جاری

Page 145 of 3660
1 136 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 3,660