بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا چیئرمین این ڈی ایم اے کا بڑا اعلان

datetime 9  جنوری‬‮  2022

سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا چیئرمین این ڈی ایم اے کا بڑا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مری میں تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ سیاحتی مقام کی مرکزی شاہراؤں کو بھی کھول دیا گیا ہے۔چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز کے مطابق… Continue 23reading سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا چیئرمین این ڈی ایم اے کا بڑا اعلان

سانحہ مری ٗ 4 سالہ بچی نمونیا سے چل بسی، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری ٗ 4 سالہ بچی نمونیا سے چل بسی، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی

مری (این این آئی)ملکہ کوہسار مری میں برف باری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے والوں کی تعداد 22 سے بڑھ کر 23 ہو گئی،اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، پنڈی، مردان اور کراچی سے تعلق رکھنے والے سیاح طوفانی برف باری میں چل بسے ۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں برف… Continue 23reading سانحہ مری ٗ 4 سالہ بچی نمونیا سے چل بسی، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی

’ن لیگ سے دوستیاں چلتی رہیں گی اور ۔۔‘جہانگیر ترین کی ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی میں شرکت ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  جنوری‬‮  2022

’ن لیگ سے دوستیاں چلتی رہیں گی اور ۔۔‘جہانگیر ترین کی ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی میں شرکت ، بڑا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں جہانگیر خان ترین اور ان کے گروپ کے لوگ توجہ کا مرکز بنے رہے جبکہ جہانگیر ترین نے صحافی کے سوال پر قہقہ لگاتے ہوئے کہا کہ جہاز کسی طرف بھی جا سکتا ہے ۔ جہانگیر… Continue 23reading ’ن لیگ سے دوستیاں چلتی رہیں گی اور ۔۔‘جہانگیر ترین کی ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی میں شرکت ، بڑا اعلان کر دیا

مری میں مسلسل تیسرے روز برفباری ، 26گھنٹوں سے بجلی بند سیاح پھنس گئے ، برفباری مزید کتنے دن ہوگی؟موسمیات والوں نے بتا دیا‎

datetime 6  جنوری‬‮  2022

مری میں مسلسل تیسرے روز برفباری ، 26گھنٹوں سے بجلی بند سیاح پھنس گئے ، برفباری مزید کتنے دن ہوگی؟موسمیات والوں نے بتا دیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکہ کوہسارمری میں تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے برفباری جاری ،26 گھنٹوں سے مری اور دیہی علاقوں میں بجلی منقطع ہے ۔ واپڈا ذرائع کا کہناہے کہ برفباری کے دوران گزشتہ روز تاریں ٹوٹ گئی تھیں ، مرمت نہیں ہو سکی جس کے باعث بجلی کا نظام متاثر ہے ،دوسری جانب پائپ… Continue 23reading مری میں مسلسل تیسرے روز برفباری ، 26گھنٹوں سے بجلی بند سیاح پھنس گئے ، برفباری مزید کتنے دن ہوگی؟موسمیات والوں نے بتا دیا‎

ملک بھرمیں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف

datetime 6  جنوری‬‮  2022

ملک بھرمیں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف

لاہور(این این آئی )ملک بھرمیں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف،میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھرمیں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کر دیئے جائیں گے۔نکاح رجسٹرڈ کی جگہ ایک ٹیب متعارف کی جائے گی ۔ امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ والے ایک ماہ کا کورس کروائیں گے ،ٹیب پے نکاح پڑھانے کانکاح خواں کا اکائونٹ بنایا… Continue 23reading ملک بھرمیں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اہم دستاویز سامنے آ گئی ،حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2022

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اہم دستاویز سامنے آ گئی ،حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کو جمع کرائی گئی اہم دستاویز سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کو پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی چیئرمین عمران خان کے دستخطوں سے جمع کرایا گیا سرٹیفکیٹ سامنےآگیا ہے۔سرٹیفکیٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اہم دستاویز سامنے آ گئی ،حکومتی ایوانوں میں تھرتھلی مچ گئی

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے عمل میں ہمارے جوانوں کا خون شامل ہے جس کو ہر صورت میں مکمل کیا جائے گا،میجر جنرل بابر افتخار

datetime 5  جنوری‬‮  2022

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے عمل میں ہمارے جوانوں کا خون شامل ہے جس کو ہر صورت میں مکمل کیا جائے گا،میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے عمل میں ہمارے جوانوں کا خون شامل ہے جس کو ہر صورت میں مکمل کیا جائے گا،بارڈر مینجمنٹ کے تحت پاک۔ افغان… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے عمل میں ہمارے جوانوں کا خون شامل ہے جس کو ہر صورت میں مکمل کیا جائے گا،میجر جنرل بابر افتخار

ہم کشمیری عوام کے ساتھ اپنی اخلاقی اور آئینی ذمہ داریوں سے دستبردار نہیں ہو سکتے، وزیر اعظم

datetime 5  جنوری‬‮  2022

ہم کشمیری عوام کے ساتھ اپنی اخلاقی اور آئینی ذمہ داریوں سے دستبردار نہیں ہو سکتے، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ہم کشمیری عوام کے ساتھ اپنی اخلاقی اور آئینی ذمہ داریوں سے دستبردار نہیں ہو سکتے،عالمی برادری اور اقوام متحدہ کشمیری عوام سے کئے گئے اپنے وعدوں کا احترام کرے،کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی بند کروانے کے لئے بھارت… Continue 23reading ہم کشمیری عوام کے ساتھ اپنی اخلاقی اور آئینی ذمہ داریوں سے دستبردار نہیں ہو سکتے، وزیر اعظم

عالمی برادری کشمیریوں کی بنیادی آزادیوں اور بنیادی انسانی حقوق کی حمایت کرے، شاہ محمود قریشی

datetime 5  جنوری‬‮  2022

عالمی برادری کشمیریوں کی بنیادی آزادیوں اور بنیادی انسانی حقوق کی حمایت کرے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیریوں کی بنیادی آزادیوں اور بنیادی انسانی حقوق کی حمایت کرے، اقوام متحدہ کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دینے کا اپنا وعدہ پورا کرے،مقبوضہ خطے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور انسانیت کے خلاف بہیمانہ جرائم… Continue 23reading عالمی برادری کشمیریوں کی بنیادی آزادیوں اور بنیادی انسانی حقوق کی حمایت کرے، شاہ محمود قریشی

1 … 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 … 3,443