مزید دو افراد کورونا وائرس سے چل بسے ، 630نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید دو افراد کورونا وائرس سے چل بسے ، 630نئے کیسز رپورٹ ہوئے،پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 38 ویں نمبر پرآگیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق… Continue 23reading مزید دو افراد کورونا وائرس سے چل بسے ، 630نئے کیسز رپورٹ


































