سعودی ولی عہدکا دورہ پاکستان ، ملک میں سیاسی استحکام کیلئے مقتدر حلقے متحرک حکومتی اتحادی اور تحریک انصاف کو ایوان صدر سے رابطے کا پیغام
اسلام آباد(آن لائن)سعودی ولی عہد سمیت اہم غیر ملکی شخصیات کے متوقع دورہ پاکستان کے پیش نظر ملک میں سیاسی استحکام اورامن وامان کیلئے مقتدر حلقے متحرک ہوگئے ۔ مختلف حلقوں کی جانب سے درمیانی راہ نکالنے کی کوشش کا آغازکر دیا گیا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ حکومتی اتحادی اورتحریک انصاف کوطریقہ کارکے تعین… Continue 23reading سعودی ولی عہدکا دورہ پاکستان ، ملک میں سیاسی استحکام کیلئے مقتدر حلقے متحرک حکومتی اتحادی اور تحریک انصاف کو ایوان صدر سے رابطے کا پیغام
































