وزیراعظم سے گورنر سندھ اور ایم کیو ایم سربراہ کی ملاقات، شکوہ شکایات
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم قیادت نے وزیراعظم کے روبرو پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا۔میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading وزیراعظم سے گورنر سندھ اور ایم کیو ایم سربراہ کی ملاقات، شکوہ شکایات