افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کل پاکستان آئین گے،وزارت خارجہ
کابل(این این آئی)افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ افغانستان کے قائم مقام وزیرِ خارجہ امیر خان متقی وفد کے ہمراہ آج (بدھ کو)پاکستان کا دورہ کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان افغان وزارتِ خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی دورہ پاکستان کے دوران معاشی… Continue 23reading افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کل پاکستان آئین گے،وزارت خارجہ


































