منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

datetime 31  اگست‬‮  2022

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق سیکرٹری جنرل کی اسلام آباد آمد 9 ستمبر اور نیویارک واپسی 11 ستمبر کومتوقع ہے۔ترجمان کے مطابق سیکرٹری جنرل موسمیاتی تباہی سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے گفتگو کی آڈیو لیک سامنے آگئی

datetime 29  اگست‬‮  2022

شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے گفتگو کی آڈیو لیک سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ٹیلی فونک بات چیت منظر عام پر آگئی۔شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ دی ہے آپ سب نے سائن کیا ہے، آپ… Continue 23reading شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے گفتگو کی آڈیو لیک سامنے آگئی

وزیرِ اعظم نے نوشہرہ میں مردان پْل پر سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا

datetime 29  اگست‬‮  2022

وزیرِ اعظم نے نوشہرہ میں مردان پْل پر سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا

نوشہرہ /اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشہرہ میں مردان پْل پر سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ پیر کو مردان پْل پر وزیرِ اعظم کو دریائے کابل میں سیلابی صورتحال اور جاری ریسکیو کاروائیوں پر تفسیلی بریفنگ دی گئی۔وزیرِ اعظم نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے اور فوری ریسکیو… Continue 23reading وزیرِ اعظم نے نوشہرہ میں مردان پْل پر سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا

سیلاب سے ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں، معیشت کو 10 ارب ڈالر کا نقصان

datetime 29  اگست‬‮  2022

سیلاب سے ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں، معیشت کو 10 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد /کوئٹہ /پشاور/کراچی (این این آئی)ملک بھر میں سیلاب کی تباریوں سے ایک ہزار سے افراد چل بسے ، معیشت کو دس ارب ڈالر کا نقصان ہوا ،بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے علاقے بری طرح متاثر ہوئے ،بلوچستان سے آنے والے سیلابی پانی کا دباؤ بڑھنے کے بعد سندھ کو پھر سیلاب کا سامنا… Continue 23reading سیلاب سے ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں، معیشت کو 10 ارب ڈالر کا نقصان

سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف حتمی فیصلے سے روک دیا

datetime 29  اگست‬‮  2022

سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف حتمی فیصلے سے روک دیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین کے نوٹس پر حتمی فیصلہ دینے سے روک دیا ہے۔پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور رہنمائوں اسد عمر ، فواد چوہدری کو توہین کے نوٹس… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف حتمی فیصلے سے روک دیا

کینیڈا کا 20ہزار ،آذربائیجان کا 20 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2022

کینیڈا کا 20ہزار ،آذربائیجان کا 20 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن )تباہ کن اور ہلاکت خیز سیلاب کے بعد پاکستان کی جانب سے مدد کی اپیل کے جواب میں دنیا کے مختلف ممالک کی جانب سے امداد اور اظہار یکجہتی کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کینیڈا، فرانس، قطر، متحدہ عرب امارات، ترکی اور آذربائیجان نے مدد کے عزم کا… Continue 23reading کینیڈا کا 20ہزار ،آذربائیجان کا 20 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری ، عمران خان کے توہین آمیز جملے بھی عدالتی حکم نامے کا حصہ بنائے گئے

datetime 24  اگست‬‮  2022

توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری ، عمران خان کے توہین آمیز جملے بھی عدالتی حکم نامے کا حصہ بنائے گئے

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں عمران خان کے توہین آمیز جملے بھی عدالتی حکم نامے کا حصہ بنائے گئے ہیں ۔تحریری حکمنامے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے توہین آمیز جملے بھی… Continue 23reading توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری ، عمران خان کے توہین آمیز جملے بھی عدالتی حکم نامے کا حصہ بنائے گئے

راجن پور میں سیلاب متاثرین کی تصویریں دیکھ کر دل تڑپ گیا، مریم نواز

datetime 24  اگست‬‮  2022

راجن پور میں سیلاب متاثرین کی تصویریں دیکھ کر دل تڑپ گیا، مریم نواز

راجن پور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ راجن پور میں سیلاب متاثرین کی تصویریں دیکھ کر دل تڑپ گیا ہے۔سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ راجن پورکی تصویریں دیکھ کر دل تڑپ گیا، سیلاب زدگان کے پاس خودجا رہی… Continue 23reading راجن پور میں سیلاب متاثرین کی تصویریں دیکھ کر دل تڑپ گیا، مریم نواز

یورپی یونین کا پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 3 لاکھ 50 ہزار یورو کی امداد کا اعلان

datetime 24  اگست‬‮  2022

یورپی یونین کا پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 3 لاکھ 50 ہزار یورو کی امداد کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)یورپی یونین نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 3 لاکھ 50 ہزار یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بارشوں اور سیلاب نے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی جہاں لوگوں کے مکانات بہہ گئے اور وہ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ حکومت… Continue 23reading یورپی یونین کا پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 3 لاکھ 50 ہزار یورو کی امداد کا اعلان

1 161 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 3,661