آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ سزا یافتہ مجرم کیسے کر سکتا ہے؟ فواد چوہدری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک سزا یافتہ مجرم کا پاک فوج کے سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ فوج کے وقار اور احترام کے منافی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف اس سنگین قانونی… Continue 23reading آرمی چیف کے تقرر کا فیصلہ سزا یافتہ مجرم کیسے کر سکتا ہے؟ فواد چوہدری


































