بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حالیہ بحران میں میڈیا نے ذمے داری اور احتیاط کا مظاہرہ کیا، فواد چوہدری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حالیہ بحران میں پاکستان کے مین اسٹریم میڈیا نے ذمے داری اور احتیاط کا مظاہرہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزارتِ اطلاعات و نشریات کی

طرف سے میڈیا کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، سچ ذمے داری کے ساتھ بیان کرنا ہی صحافت ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ اگر میڈیا ایسے بحرانوں میں ذمے داری کا مظاہرہ نہ کرے تو حکومتوں کی مشکلات بہت بڑھ سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…