مریم نواز کی درخواست منظور،عدالت کا پاسپورٹ واپس کرنیکا حکم
لاہور ( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر کی درخواست منظور کرتے ہوئے مریم نواز کا پاسپورٹ انہیں واپس کرنے کی ہدایت کر دی۔ مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے کی۔ چیف… Continue 23reading مریم نواز کی درخواست منظور،عدالت کا پاسپورٹ واپس کرنیکا حکم






























