گجرانوالہ کے لوگ گھنٹہ گھر کی حفاظت کریںکیونکہ ایک گھڑی چور ان کے شہر میں گھوم رہا ہے،مریم نواز
لندن( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہدف نئے آرمی چیف کی تقرری ہے، وہ چاہتا تھا موجودہ حکومت آرمی چیف کی تقرری نہ کر سکے لیکن وہ اب ماضی کا قصہ ہے، لانگ مارچ بے مقصد ہے اور اس کی… Continue 23reading گجرانوالہ کے لوگ گھنٹہ گھر کی حفاظت کریںکیونکہ ایک گھڑی چور ان کے شہر میں گھوم رہا ہے،مریم نواز































